Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کے دسویں میچ کے دوران Discover Pakistan TV 📺 کی مکمل کوریج کی گئی تمام پلئیرز کی جانب سے فی فاورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لئے سپین اور ارجنٹائن کو سپورٹ کرنے کا اظہار خیال کیا گیا ہم المدینہ فٹبال فیملی کی جانب سے راجہ ثاقب عباس کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی 💐🥰🤍
Al Madina Football Faimly
Football ⚽️🥅🏟 Club
18/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽
سپر لیگ کا گیارہواں میچ آج المدینہ فٹبال بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ہیرو فٹبال کلب نے میچ 1-2 سے جیت لیا
17/07/2026
17/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا دسواں میچ آج مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا 🩵🥅⚽
16/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3 ⚽🥅
💐 ہیرو فٹبال کلب کے سابق کپتان سید حسن شاہ کی جانب سے المدینہ سپر فٹبال لیگ سیزن 3 کی وننگ اور رنر اپ 🏆 ٹرافیز سپانسر کی گئی ہیں 👏🤝 🥰
سید حسن کی فٹبال ⚽️ سے بے لوث محبت کو ہم المدینہ فٹبال فیملی کی جانب سے سراہتے ہیں اور آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ❣️❤️
12/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3 🥅🩵⚽
آج لیگ کا نواں میچ مینگن فٹبال کلب بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان مینگن گاوں میں کیھلا گیا مینگن فٹبال کلب نے میچ 0-1 سے جیت لیا 👏💐
میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے ہمارے دونوں مرحوم بھائیوں فہیم اور قیصر کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲🤲🤲
10/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽🩵
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا آٹھواں میچ آج المدینہ فٹبال کلب بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ہیرو فٹبال کلب نے میچ 1-2 سے جیت لیا
سپر لیگ کے آٹھویں میچ سے قبل ہمارے پیارے مرحوم بھائیوں قیصر اور فہیم کی دعائے مغفرت کی گئی تھنیل فٹبال کلب کے سرپرست حاجی عامر صاحب بھی ہمراہ موجود تھے اللہ تعالٰی ہمارے پیارے بھائیوں کی کو اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakwal