08/11/2026
داؤد باچا خان سپر لیگ میں آج کھیلے جانیوالے دوسرے میچ میں چمن آرمی نے چیئرمین لائینز کو 25 رنز سے شکست دے دی
میچ کے بہترین کھلاڑی چمن آرمی کے شمس اللہ کو بہترین باؤلنگ پر مین آف دی میچ جبکہ نصیب اللہ کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر گیم چینجر کھلاڑی قرار دیا گیا۔