Cr7
Football club nowshera pfficel
a professional football club,
28/05/2023
بے شک اللہ جو چاھے کر سکتا ھے
کل رات رونلڈو گول کرنے کے بعد سجدہ کرتے ہوے ❤
Cristiano Ronaldo🥰
Ramzan tournament k kamzai ka lighting zbr10 dy
12/12/2022
30/08/2022
14/08/2022
الحمدللہ 😇
میاں فاروق فٹبال سٹیڈیم نوشہرہ میں جاری جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ 2022 میں آج فٹبال کلب بدرشی کا فائنل میچ شادمان فٹبال کلب کے ساتھ کھیلا گیا جو فٹبال کلب بدرشی نے2-0 سے جیت لیا ۔ فٹبال کلب بدرشی کے طرف سے اسامہ جونیئر نے 2 گول سکور کیے اور اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر رہے ۔
اس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی اسامہ جونیئر کے نام رہا۔ تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔
ان تمام شائقین کا بھی بہت مشکور ہیں جنہوں نے ٹیم کو سپورٹ کیا۔
یہ بدرشی کے لیے فخر کا مقام ہے کہ کھیل کے میدان میں ہمیشہ اپنا لوہا منواتے ہے ۔ اور بہترین کارکردگی سے لوگوں کے دل جیت لیتے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Charsadda