Youth Cricket Acdmey Charsadda

Youth Cricket Acdmey Charsadda

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Cricket Acdmey Charsadda, Amateur Sports Team, prang sports stduim charsadda, Charsadda.

02/08/2026

پیشاور ریجن کے نو منتخب صدر اورچیف پیٹرن ان کی گفتگو
امیدواروں کا مقابلہ
محمد وصال دورانی 8ووٹ حاصل کی
بابر علی نے 4 ووٹ حاصل کی
حاجی روزہامین نے۔3 ووٹ حاصل کی
سیکرٹری مقابلہ
حنیف شاہ نے 15 ووٹ حاصل کی
محفوظ اللہ ایک بھی ووٹ حاصل نہیں کی

02/08/2026

یوتھ کرکٹ اکیڈمی چارسدہ کی سرپرست اعلی پیشاور ریجن کی چیف پیٹرن میاں عالمگیر شاہ پشاور ریجن کی صدر محمد وصال دورانی سیکرٹری حنیف شاہ یوتھ کرکٹ اکیڈمی کی فیملی اور کھلاڑیوں کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

01/08/2026
01/08/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
یوتھ کرکٹ اکیڈمی چارسدہ کے کوچ اختر علی کی جانب سے پشاور ریجن کے نو منتخب صدر وصال دورانی اور نو منتخب جنرل سیکرٹری حنیف شاہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کی باصلاحیت قیادت، دیانت داری اور کرکٹ سے محبت پشاور ریجن کی کرکٹ کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی بہتر تربیت، میرٹ کے فروغ اور کرکٹ کی ترقی کے لیے آپ کی خدمات قابلِ قدر ثابت ہوں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت، کامیابی، ہمت اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کے دور میں پشاور ریجن کی کرکٹ مزید ترقی کرے۔
یوتھ کرکٹ اکیڈمی چارسدہ
کوچ: اختر علی
"آپ کی کامیابی، پشاور ریجن کی کامیابی اور نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔"

Photos from Youth Cricket Acdmey Charsadda's post 01/08/2026

الحمدللہ میاں عالمگیر شاہ کی گروپ پیشاور ریجن کی الیکشن بھی جیت لیا وصال دورانی پریزیڈنٹ منتخب حنیف شاہ سکری منتخب دونوں دونوں کو یوتھ کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Prang Sports Stduim Charsadda
Charsadda