Tape Ball Cricket New Talent All Pakistan by Naseem

Tape Ball Cricket New Talent  All Pakistan by Naseem

Share

awesone

06/09/2026

🏏 **ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ کونسل** 🏏
📢 **میچ فیس کے حوالے سے چند اہم رولز**
ڈسٹرکٹ چارسدہ کے تمام معزز **مشران، ٹیم اونرز اور منتظمین** کی باہمی مشاورت سے میچ فیس کے حوالے سے چند اہم رولز مرتب کرکے شیئر کیے جا رہے ہیں۔

تمام **ٹیم اونرز** ان رولز پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، تاکہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کے درمیان میچ فیس کے حوالے سے کسی قسم کی غلط فہمی یا اختلاف پیدا نہ ہو۔

🤝 تمام ٹیم اونرز سے تعاون اور ان رولز کی مکمل پابندی کی امید ہے۔

**شکریہ**
**منجانب: ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ کونسل**

01/09/2026

🏏🌟 **ویلکم ٹو چیف سپانسر — چاش (CHAASH) کیچپ** 🌟🏏

تیسرا سالانہ **مدثر اقبال سپورٹس تحصیل لیول پلس آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہ** میں **چاش (CHAASH) کیچپ** نے شاندار **سپانسر شپ** کا اعلان کردیا ہے۔ ❤️🏏

ہم **چاش کیچپ** کو اس بڑے کرکٹ ایونٹ کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے **خوش آمدید** کہتے ہیں۔ 🤝

🍅 **چاش CHAASH کیچپ — ایک بار آزما کر تو دیکھئے!** 😋

آپ کا ذائقہ، آپ کی پسند — **چاش کیچپ** ❤️

01/09/2026

مدثر اقبال سپورٹس شوروم تحصیل لیول پلس آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ چارسدہ
ٹیم ZP سپورٹس صوابی کا نو منتحب سلیکٹڈ سکواڈ
ویلکم

31/08/2026

نظار لفٹی نے تھور ڈیر صوابی، ٹورنامنٹ میں 6 بال 6 چکھے لگاکر تاریخ رقم کردی
14 گیندوں پر 12 چکھے لگائیں

31/08/2026
31/08/2026

🏏 انٹر ڈسٹرکٹ چارسدہ سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
**زیرِ نگرانی: ٹیپ بال کونسل آف پاکستان**

اس ٹورنامنٹ میں جس ٹیم کی **انٹری کنفرم** ہوگی، وہ مستقبل میں **ضلع چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ میں رجسٹرڈ کلب** تصور کی جائے گی۔

لہٰذا تمام معزز **ٹیم اونرز** سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی اپنی ٹیموں کی **انٹری کنفرم** کریں، تاکہ رجسٹریشن کا عمل وقت پر مکمل کیا جا سکے۔

📌 **اہم نوٹ:**
اس ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے لیے **کوئی میچ فیس نہیں ہوگی۔** البتہ ٹرانسپورٹ کے سلسلے میں اگر کوئی ٹیم اونر اپنی ٹیم کے لیے تعاون کرنا چاہے تو صرف **500 روپے پٹرول خرچ** دے سکتا ہے۔

🏆 **ونر اور رنر اپ کو ملنے والی انعامی رقم** کھلاڑیوں میں بطور انعام تقسیم کی جا سکتی ہے۔

تمام ٹیم اونرز سے گزارش ہے کہ اپنی انٹری بروقت کنفرم کریں۔

**شکریہ ❤️🏏**

29/08/2026

**عطاء اللہ خان**
**فخرِ مردان، کنگ آف مردان، اونر ٹیم عطاء الیون**
ٹیپ بال کرکٹ میں ضلع مردان کی ایک بڑی اور نامی گرامی ٹیم کے اونر، عطاء اللہ خان نے ہمیشہ کرکٹ میں **سپورٹس مین اسپرٹ، صبر و تحمل اور مثبت رویے** کو ترجیح دی ہے۔ مشکل سے مشکل وقت میں بھی انہوں نے حوصلے اور بردباری کا مظاہرہ کیا۔

عطاء بھائی! آپ کو کمزور کرنے یا گرانے کی ہر کوشش ان شاء اللہ ناکام ہوگی۔ **ہم ضلع چارسدہ کے تمام ٹیم اونرز، ہمراہ عدنان خان الفتح، آپ کے ساتھ کھڑے ہیں** اور ہمیشہ ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ رہے گی۔

ہم کرکٹ میں سازشوں کے بجائے **مقابلے، میرٹ اور کھیل کے جذبے** کو ترجیح دیں گے۔

**مضبوط رہیں عطاء بھائی، آپ ہمارا فخر ہیں! ❤️🏏**
**عطاء الیون — مردان کا فخر**

29/08/2026

# # # 🏏 ہمایون سپین خان — ❤️🔥
آونر ٹیم **شوڈاگ الیون چارسدہ**، ہمایون سپین خان حاجی محمد عالم صاحب کی جگری ٹیم **HCCR** کا چشم و چراغ اور ضلع چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی کے ساتھ ہمیشہ ہر مشکل وقت میں **چٹان کی طرح کھڑے رہنے والے مخلص ساتھی** ہیں۔

ہمایون سپین خان کے خلاف فیک آئی ڈی کے ذریعے کی جانے والی پوسٹوں اور منفی پروپیگنڈے کی ہم **شدید الفاظ میں مذمت** کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ کی طرح آج بھی ہمایون سپین خان اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ہر مشکل وقت میں **مضبوطی سے کھڑے ہیں۔** 🤝❤️

**جیو ہمایون سپین خان!
ہمیں آپ پر فخر ہے۔ 🫡🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Charsadda