Cricket Fever 360

Cricket Fever 360

Share

چھکا ہو یا سلامی، ہم ہر لمحے کو جذبے سے جیتے ہیں۔ Cricket Fever 360 — صرف فین نہیں، خونی جنون!

13/04/2025

فخر زمان 39 گیندوں پر 67 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

11/04/2025

پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

11/04/2025

: 1st Match : Islamabad United 37-1 after 6 overs vs Lahore Qalandars

11/04/2025

اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے خلاف جیت کے لیے 140 رنز درکار ہیں۔

11/04/2025

آصف آفریدی نے اینڈریز گوس کی وکٹ حاصل کی۔ اینڈریز گوئس 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

11/04/2025

پشاور زلمی کے بیرون ملک کھلاڑی بنیان کوٹ کے ساتھ پاکستان کا قومی لباس قمیض شلوار میں! 💛

📸: Peshawar Zalmi

11/04/2025

بابر اعظم پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہو گئے، جو پشاور زلمی کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے۔ فی الحال انجری کی نوعیت کا علم نہیں ہو سکا، لیکن بابر اعظم کو لنگڑاتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جاتے دیکھا گیا۔ حال ہی میں صائم ایوب فٹ ہو کرٹیم کو جوائن کر چکے ہیں، لیکن بابر کی ممکنہ غیر موجودگی زلمی کی بیٹنگ لائن کو متاثر کر سکتی ہے۔

بابر اعظم کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں کم بیک کے امکانات روشن رکھنے کے لیے پی ایس ایل میں کھیلنا اور غیر معمولی پرفارمنس دکھانا نہایت ضروری ہے۔ دعا ہے کہ وہ جلد مکمل طور پر فٹ ہو کر ایک بار پھر میدان میں اپنی کلاس دکھائیں۔ #فالو

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Tahto Qalaray Tihbana Charsadda
Charsadda
24610