Chichawatni Super League 1

Chichawatni Super League 1

Share

🏏 شاہین کرکٹ کلب 41-12 ایل | نوجوان کھلاڑیوں کا پلیٹ فارم | ٹیم ورک اور کھیل کا جذبہ

14/08/2026

Happy Birthday Ustad Je
Allah Pak Sehat Wali Lambi Zinde De Ap Ko Or Ap Ka Saiya Hum Logo Pa Hamesha Qaim Rakhy.....

10/08/2026

🏏 میری کہانی کچھ الگ ہے…

میں کرکٹ کھیلوں گا، چاہے ساتھ دینے والا کوئی نہ ہو۔
میں اکیلا رہوں گا، مگر اپنے خوابوں سے کبھی دور نہیں جاؤں گا۔
لوگ آج ہنسیں گے، کل تالیاں بجائیں گے۔
میرا سفر اکیلا ضرور ہے، مگر میرا حوصلہ میرے ساتھ ہے۔ ❤️🏏

"میں اکیلا ہی کافی ہوں، کیونکہ میرا خواب بڑا ہے!" 🔥
شاہین کرکٹ کلب چک نمبر 41 12 ایل اس سیزن 27-2026 کا اغاز 04 ستمبر سے کرنے جا رہا ہے. انشاءاللہ

20/07/2026

دعا کی درخواست
ہمارے بہت ہی پیارے دوست کرکٹ 🏏 کی دنیا چیچہ وطنی کی شان کا گزشتہ روز ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے
طبیعت کافی خراب ہے
جس کی وجہ سے وہ کچھ دیر کرکٹ 🏏 نہیں کھیل سکتے
تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے
اللہ تعالیٰ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
اور پہلے کی طرح پھر گراؤنڈ کی زینت بناۓ آمین
شاھین کرکٹ کلب آپ کے لیے دعا گو ہے

13/03/2026

Official Umpires

10/02/2026

MATCH SUMMARY 🏏🔥

Molvi Iftkhar Hussain Memorial – Season 3
📍 Chichawatni

Molvi Shafqat CC
🟢 139/10 (17.1 overs)
Asnan Shani 27 (21)
Ali Raza 25 (17)
Zeeshan 20 (18)

🎯 Bowling – Shaheen Cricket Club
Hafiz Ilyas 4/32
Usman Riasat 2/22
Rana Adnan 1/0

Shaheen Cricket Club
🟢 140/2 (13.1 overs)

🔥 Captain Usman Riasat 70* (37)
💪 Hafiz Ilyas 47 (26)
⚡ Sheraz Piya 16* (12)

🏆 Shaheen Cricket Club won by 8 wickets

⭐ Man of the Match:
Captain Usman Riasat 👑
قیادت، اعتماد اور میچ وننگ اننگ — کلاس الگ لیول 🔥

🦅

31/01/2026

ویلڈن ٹیم شاہین

Photos from Chichawatni Super League 1's post 29/01/2026

🎉..
Shaheen Cricket Club
In To The Final 🥰🥰🥰

100 Balls

28/01/2026

Happy Birthday🎂🎉🎁
Premieum Fastest Dear 💕

26/01/2026

It's Mean Shaheen Are Still On Write Side. Alhamdullilah❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chichawatni?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Chack No 41/12-L
Chichawatni
57200