20/08/2026
Congratulations ALI USMAN FOR MAIDEN 5 TEST WKT HAUL
Promote cricket and sports Awareness in the community to create a positive image of sports. #Cricket
20/08/2026
Congratulations ALI USMAN FOR MAIDEN 5 TEST WKT HAUL
20/08/2026
جمعۃ المبارک
14/08/2026
12/08/2026
Congratulations
🇵🇰 SACA PROUD! 🇵🇰
A huge achievement for Sabih Azhar Cricket Academy as three of our talented young players have been selected among the Final 30 Players for the Pakistan U-17 Camp at NCA, Faisalabad! 🏏🔥
👏 Sher Wali Khan — LHB
👏 Muhammad Yousaf — RHB
👏 Asad Abdullah — RHB / WK
Their selection is a testament to their talent, dedication, discipline, and hard work. From academy training to representing at the national level, the journey continues! 💚
We are incredibly proud of our SACA boys and wish them the very best at the camp. Keep working hard, keep believing, and keep making SACA proud! 🌟
Talent • Dedication • Discipline • Success
ماشاءاللہ
راجہ انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہونہار کھلاڑی اور آرگنائزر محمد اکرام سے گورنمنٹ کپرہنسیو سکول کے کرکٹ گراؤنڈ کے متعلق تفصیلی گفتگو؟
ساہیوال کرکٹ کی تباہی کا سبب کرکٹ اچھے گراؤنڈز کا نہ ہونا ہے ۔وہ شہر جس نے پاکستان کو ٹیسٹ اور بہت سے دئیے فرسٹ کلاس کرکٹرز دیئے ۔ بسکٹ فیکٹری ساہیوال کرکٹ گراؤنڈ کیوجہ سے شہر ساہیوال کی کرکٹ عروج پر تھی لیکن جب سے یہ گراؤنڈ کرکٹ کیلئے ختم کر دیا گیا ہے تب سے کرکٹ زبوں حالی کا شکار ہے ۔ میاں بشارت شفیع کے بعد اگر کسی شخص نے ساہیوال میں کرکٹ کی بحالی کیلئے سچے دل، لگن اور شوق سے کام اور کوششیں کیں ہے تو وہ راجہ ارشد حیات نے کی ہے ۔ گورنمنٹ کپرہنسیو سکول جیسے ویران کو لاکھوں روپے لگا کر اور دن رات محنت سے اس گراؤنڈ کو اس قابل بنایا کہ وہاں فرسٹ کلاس کرکٹ کے میچز بھی منعقد ہو سکیں ۔ عزت مآب ایم این اے پیر عمران شاہ ولی،ڈپٹی کمشنر،چیف ایجوکیشن افیسر ساہیوال نے افتتاح کیا اور ہر ممکن مدد کا بھی اعلان کیا۔گروانڈ کو پانی لگانے کیلئے لاکھوں روپے مالیت کا سپرینکل سیسٹم انسٹال کیا گیا ۔وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ متعلقہ محکماجات کو پابند کریں کہ وہ گروانڈ کی بحالی کیلئے مثبت اقدامات کریں ۔تاکہ کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہوں اور نوجوان نسل منفی سرگرمیوں سے دور رکھا جا سکے ۔
Sarwar Foundation
06/08/2026
اللہ اکبر کبیرا
06/08/2026
#جمعۃالمبارک