ٹیم میں 11 پلئیر کھیلتے ہیں جن میں ایک ،2 فلاپ ہو جائیں تو کام چلتا ہے اگر آدھی سے زیادہ ٹیم فلاپ ہو تو 120 تو کیا 100 کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے😢
Adnan Dhillon Jutt
Shooting Volley Ball Live Video Live shooting volleyball match
عماد فلاپ شاداب فلاپ افتخار فلاپ عثمان فلاپ فخر فلاپ اعظم خان فلاپ صائم ایوب فلاپ
کیا عامر، نسیم ،بابر ،رضوان اور شاہین نے ٹھیکہ لے رکھا ہے پورے ملک کا😢😢😢
اللہ ایسا نمازی بنادے کہ نماز پڑھے بغیر دن کو چین نا آئے اور رات کو نیند نا آئے
آمین🤲🤲🤲
01/06/2024
100%
Pak vs Eng
کپتانی کوئی بھی کرے فرق نہی پڑتا مگر 11 کے 11 پلئر میرٹ پر سلیکٹ ہونے چاہئے
اور جو پلئر ایک میچ میں بھی پرفام نہی کرتا اسکو باہر بٹھایا جائےدوسرا موقع دینا بھی ایک بہت بڑی غلطی ہے
لیکن ہمارے ہاں بار بار ایک ہی بندے کو چانس مل رہا ہے اور وہ زیرو پرفام کررہا ہے
خدارا 🙏🙏 کوئی ادارہ تو ملک کا سوچے😥😥 ہر کوئی اپنا ہی پیٹ بھرنے میں لگا ہوا ہے😥
20/05/2024
86 12ایل رنگی رام میں ہونے والا سپر 8 ویلج ٹورنامنٹ 166 9 ایل نے جیت لیا
جس کے مین آف دی ٹورنامنٹ رانا بلال رہے اور کمیٹی کی طرف سے ٹورنامنٹ کے بیسٹ سمیشر کا انعام بھی رانا بلال کو کیش پرائز کی صورت میں دیا گیا
ہم رانا افتخار اور رانا بلال سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں🩷🩷
فرام : Adnan Dhillon Jutt
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Chichawatni
57000