i am back to Facebook a long time
Assalamualikum
Zia Ur Rehman Farooqi
قرآن پاک میں جھوٹ نہیں جنت میں موت نہیں
انسان میں صبر نہیں دنیاں میں وفا نہیں
i am very happy today 😊
Traveling
Chilas to Abbotabad to Karachi
10/08/2023
بیشک
10/08/2023
جب اسکا انتقال ہوگیا تو اس نے مجھے ریکوئسٹ کیوں سینڈ کی 🙄🥺
کیا مقصد ہو سکتا اس کا 😓🥺🥺🤐😵🥺🥀💔
💔
10/08/2023
یہ دنیا بھی ایسی ہی ہے .
دیکھنےمیں سب اپنے ہی لگتے ہیں_ لیکن اپنا کون ہے اسکو پہچاننا بہت مشکل ہے ۔🥹🥹🥹
شھباز شریف کا دورہ گلگت منسوخ
شندور روڑ کا افتتاح ہونا تھا پھر رہ گیا ہم تو خوش تھے جلد روڑ کا کام شروع ہوگا 😜😜😂🤣
10/08/2023
ضلع دیامر کا ہیڈکوارٹر چلاس ائیرپورٹ
1973 میں لینڈنگ کرنےوالا پہلا اور آخری جہاز.
10/08/2023
MashaAllah 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.