04/10/2026
بھارت میں سابق ہندو پنڈت رام لال نیانام عبداللہ نے بھارت کے شہر مدھیہ پردیش میں اپنی زمین پر اپنے محلےمیں سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کیساتھ ملکر مسجد کا سنگ بنیاد رکھ لیا مسلم میڈیا بھارت کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا اب زندگی میں ایک ہی آرمان رہ گیا ہے کہ میں مکہ المکرمہ دیکھ لوں اب جب پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات میں مسلمان ڈیکلئر کردیا گیا ہوں تو عمرہ کرنے کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہے کیونکہ مسلمان ہونے سے پہلے میں ہمیشہ مکہ کے بارے میں سوچتا رہتا تھا پھر کتابوں کا مطالعہ کرتا تھا رات گئے تک میرے پاس ہندی ترجمہ والا قرآن موجود تھا رات کو کم سے کم ایک گھنٹہ سٹڈی کرتا تھا پھر جب اسکے مقابلے میں اور کتابوں کی سٹڈی کرتا تو مجھے یہ بات سوچنے ہر مجبور کررہی تھی کہ آخر اس کتاب میں بہت زیادہ گہرائی ہے جو باتیں اس قرآن میں لکھی ہے سائنس کے اعتبار سے آج وہ بالکل پرفیکٹ ہے چونگہ میں پیشے سے ڈاکٹر تھا تو مجھے یہ باتیں سمجھ میں آرہی تھی
اللہ تعالیٰ نے میرے اور میرے اہلیہ اور بچوں پر رحم کیا کہ ہمیں اسلام کی دولت سے نواز دیا سابق کپتان محمد اظہر الدین کیساتھ تعلقات بہت پرانی ہے اس کو جب میں نے یہ سب باتیں بتائی تو دل سے خوش ہوئے اور مجھے کہا کہ تم پر اللہ تعالیٰ نے رحم کردیا ہے اس نیک کام میں اب دیر مت کرو زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے اور پھر میں نے محمد اظہر الدین کی بات پر یقین کرکے اس کو کہا کہ میں تیار ہوں اسلام میں داخل ہونے کیلئے اس نے اپنے دوست عالم دین سے رابطہ کیا اور اللہ نے مجھے اسلام میں داخل کرایا اب میری اہلیہ کی پاسپورٹ میں بھی نام مذہب تبدیل ہوجائے گا تو پھر ہم دونوں عمرہ پہ جانے میں دیر نہیں کرینگے اس محلے میں کوئی مسجد نہیں ہے یہاں کہ مسلمانوں کو بہت دور جانا ہڑتا تھا اس لیے یہ مسجد میں بناوں گا اپنے پیسوں تاکہ ہمارے محلے کے مسلمانوں کیلئے آسانی ہو
゚viralシ