Cricket With SarfiBhai

Cricket With SarfiBhai All about Cricket that you need to Know !! | Watch
SK Cricket Universe for exclusive content

آخر کار بابر اعظم کا بلا چل ہی پڑا انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ شاندار ففٹی جس میں 8خوبصورت۔ چوکے بھی شامل ۔گڈ لک بابر اعظ...
11/09/2026

آخر کار بابر اعظم کا بلا چل ہی پڑا انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ شاندار ففٹی جس میں 8خوبصورت۔ چوکے بھی شامل ۔گڈ لک بابر اعظم

Five wickets in just 22 balls for Mitch Starc 💥🚀
22/08/2026

Five wickets in just 22 balls for Mitch Starc 💥🚀

22/08/2026

*Mitchell strac 4over 4 runs 5 wicket*
*Aussie absolutely on 🔥*

*ہیری بروک صرف 1 رنز پر تھے جب کپتان سلمان علی آغا نے انکا کیچ ڈراپ کیا! ہم ہمیشہ یہاں سے میچ ہارتے ہیں😡🤐*
21/08/2026

*ہیری بروک صرف 1 رنز پر تھے جب کپتان سلمان علی آغا نے انکا کیچ ڈراپ کیا! ہم ہمیشہ یہاں سے میچ ہارتے ہیں😡🤐*

🚨 ٹاپ-4 میں صرف ایشیائی بلے باز 🚨 بابر اعظم واحد ایشیائی بلے باز ہیں جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ 50+ سکور کے ...
19/08/2026

🚨 ٹاپ-4 میں صرف ایشیائی بلے باز 🚨

بابر اعظم واحد ایشیائی بلے باز ہیں جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ 50+ سکور کے لیے ٹاپ فور میں شامل ہیں۔ 👑🏏

🏅 جو روٹ - 46 (142 اننگز)
🏅 اسٹیون اسمتھ - 35 (105 اننگز)
🏅 مارنس لیبوشگن - 35 (108 اننگز)
🏅 بابر اعظم - 30 (76 اننگز)

| |

World cup🏆 won by premium Afridi
19/08/2026

World cup🏆 won by premium Afridi

🚨 لیڈز سے بری خبر 🚨 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے 5 دن تک متاثر ہونے کا قو...
18/08/2026

🚨 لیڈز سے بری خبر 🚨

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے 5 دن تک متاثر ہونے کا قوی امکان ہے۔

*🚨 BAD NEWS FOR PAKISTAN 🇵🇰 🚨*- Babar Azam has been ruled out of the 1st Test against England.- Salman Ali Agha will cap...
18/08/2026

*🚨 BAD NEWS FOR PAKISTAN 🇵🇰 🚨*

- Babar Azam has been ruled out of the 1st Test against England.

- Salman Ali Agha will captain Pakistan in his absence.

Address

Bhawana
Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket With SarfiBhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category