29/08/2026
مستقبل کے دو ہیرو ارشاد محمود اور وقاص احمد
بروم اویر سے تعلق رکھنے والے حوش اخلاق ,باصلاحیت فٹبالرز ارشاد محمود اور وقاص احمد ہم جان ایف سی بروم کی نمائندگی کررہے ہین
ارشاد محمود اوروقاص احمد ایک ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹار ہین جنھون نے اپنی بھترین کھیل اور صلاحیتون سے کم عمری مین ھی پہچان بنانا شروع کردیے ہین
ہماری تمام تر نیک حواہشات ارشاد محمود وقاص احمد کے ساتھ ہین
17/08/2026
Men of the Match Shero
At Reshun Futsal Graund
17/08/2026
مولانارحمت عزیز سالک مرھوم کے فرزند مولانا عابد سالک جذبہ خدمت تنظیم کے دفتر امد تنظیم کے خدمات کو سراہا اور تنظیم کے ساتھ تعاون کی مکمل یقین دھانی بھی کی,
22/03/2026
OCC champion season 3 A_M_A. BUKHARI FC 🫴💎🏆🎉
16/03/2026
Proud to see Izhar Ali Shah taking this next big step with SKS Markhor cricket club.
21/01/2026
ویلیج کونسل برم اویر میں Janitorial / Sanitation Staff (صفائی ستھرائی کا عملہ) عوامی خدمت کے جذبے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر صفائی و ستھرائی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ موسم کی موجودہ صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے سڑکوں کی مرمت، نالیوں کی صفائی اور دشوار گزار مقامات کی مسلسل دیکھ بھال بھی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو آمد و رفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
یہ تمام سرگرمیاں صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، لوکل گورنمنٹ اپر چترال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تورکہو موڑکہو کی نگرانی میں انجام دی جا رہی ہیں اور عوامی مفاد میں یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
شکریہ کے پی کے حکومت