Chitral Athletic Association

Chitral Athletic Association

Share

Photos from Chitral Athletic Association's post 27/05/2026

Overseas Chitralis Community - OCC festival 1st round 2nd match.



Photos from Chitral Athletic Association's post 27/05/2026

Overseas Chitralis Community - OCC festival 1st round 1st match.


27/05/2026

🌙
عید کا یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
*اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہلِ *خانہ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں *اور برکتوں میں رکھے۔
*عید مبارک*

26/05/2026

Arbab Quli. 🐎❤️



26/05/2026

Congratulations to Principal DFA Lower Chitral Mr Mumtaz Bilal to complete his Professional Diploma in Managing Director of Football Club.



26/05/2026

It’s time of National Duty. ⏰ 🇵🇰


26/05/2026

Team Captain Kosht A Shamim Ahmad Khan. 🐎❤️




26/05/2026

After polo match father teachs his son.



Videographer: M Hasnain

Photos from Chitral Athletic Association's post 25/05/2026

اہم اطلاع
ضلع لوئر چترال میں جاری پری شندور پولو ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چترال سکاوٹس اور چترال لیویز کے مابین آج کھیلا جانے والا فائنل میچ ناگزیر وجوہات کی بنا پر مؤخر کر دیا گیا ہے۔
فائنل میچ اب عید کے بعد نئے شیڈول کے مطابق منعقد کیا جائے گا، جس کی تاریخ و وقت سے بعد ازاں آگاہ کیا جائے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔



25/05/2026

محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

عرض ہے کہ چترال ایک پُرامن، خوبصورت اور محنتی لوگوں کی سرزمین ہے، جہاں کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور کھیلوں کے میدان میں اپنی پہچان بنانے کی بھرپور خواہش رکھتے ہیں۔

اس تناظر میں اسپورٹس کمپلیکس کا منصوبہ چترال کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع اور روشن مستقبل کی امید ہے۔ ہم آپ کی خدمت میں نہایت ادب کے ساتھ درخواست کرتے ہیں کہ اس اہم منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے خصوصی توجہ دی جائے اور اس پر عملی اقدامات کو مزید تیز کیا جائے۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کی سرپرستی اور حکومت کی سنجیدہ کوششوں سے یہ منصوبہ نہ صرف کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ بنے گا بلکہ علاقے میں روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔

چترال کے تمام عوام، شائقین کھیل اور نوجوانوں کی جانب سے آپ کی خدمت میں پُرخلوص درخواست پیش کی جاتی ہے۔

آپ کے مثبت اور جلد اقدام کے منتظر رہیں گے۔

خیراندیش
چترال کے عوام و شائقین کھیل۔
انور الدین
صدر، چترال ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

25/05/2026

Zia lal. ❤️🐎


Videographer M Hasnain
.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chitral Lower & Chitral Upper
Chitral
17200