Fahad 🇵🇰
Captain – Shahr e Sham FC Junior Team
Shahr e Sham FC
This is the Official Page of Torkhow Shahr e Sham FC-The pride of Torkhow, committed to football, teamwork, and passion. ⚽
Shahr e sham fc
🫶
Abdul Haleem Abrar Khan Assad Ur Rehman
🫶
اپر دیر سے تعلق رکھنے والے حضرت عباس نہ صرف ایک باصلاحیت فٹبالر ہیں بلکہ بااخلاق اور دیندار انسان بھی ہیں۔چترال فٹبال لیگ میں شہریشام ایف سی کی نمائندگی کررہے تھے، یہ اس وقت کی تصویر ہے جب میچ سے قبل جب نماز کا وقت ہوا تو انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو باجماعت نماز پڑھائی، یہ لمحہ ان کے کردار کا عکاس ہے۔
آج چترال پریمیئر لیگ کے فائنل میں ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں "مین آف دی میچ" قرار دیا گیا، جو ان کی محنت، لگن اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کھیل کے میدان میں بھی دین کو مقدم رکھنا ان کے کردار کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے۔
29/10/2025
In the Chitral Premier League Season 02, United FC Chumurkon became the champions by defeating Ayun FC 2–0. Congratulations from Shehr-e-Sham!
United Fc Chumurkon ChitralChitral Athletic AssociationChitral Sports NewsSyed GhaziAssad Ur Rehman
Abbas🫶❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.