hakim Monster block 🏐❤
Hakeem brothers Volleyball Club Kuragh
Hakeem brothers Volleyball Club Kuragh
Please follow this page 🏐💝
Welcome to my page Hakeem brothers Kuragh🏐 your go to destination for all things volleyball from pro mach highlights to training drills for all over Chitral and gear reviews , I have got you covered.
09/11/2025
ان شاء اللہ آج بونی ٹائیگر اور ہمدرد کلب کوراغ کے درمیان ایک شاندار والی بال میچ کھیلا جائے گا۔
ان شاء اللہ یہ بھی ایک دلچسپ اور زبردست گیم ہوگا۔
میچ کا وقت دو بجے مقرر کیا گیا ہے، تمام کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے گزارش ہے کہ وقت کا خاص خیال رکھیں تاکہ میچ بروقت شروع ہوسکے۔
تماشائیوں سے بھی درخواست ہے کہ بڑی تعداد میں گراؤنڈ میں آئیں اور دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔
🏐 کل ایک اور زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا — کھیل کے جذبے کے ساتھ مل کر لطف اٹھائیں!
Sher Hakim Wazir
Siraj Ull ArfEen
Qamar Hakim Qeeas
09/11/2025
MOHSIN GRAPHY 📸
السلام علیکم!
آج حسن علی اور ذاکر اللہ جان میموریل والی بال ٹورنامنٹ میں حکیم برادرز کوراغ اور سونا کلب سنوغور کے درمیان ایک زبردست میچ کھیلا گیا۔
دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔ کوراغ نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے 3 سیٹ جیت کر میچ اپنے نام کیا جبکہ سونا کلب نے 1 سیٹ حاصل کیا۔
سونا کلب کے کھلاڑی شکیر علی تاج نے عمدہ کھیل پیش کیا، اور ون آف دی میچ کا اعزاز سونا کلب سنوغور کے عدنان کو دیا گیا، جنہوں نے بہترین کارکردگی دکھائی۔
اس کے علاوہ سونا کلب کے محیب نے بھی بہت عمدہ کھیل پیش کیا۔
حکیم برادرز کوراغ کی جانب سے اجمل، یاسر، اباس، انیس، عطیق اور کپتان عبدالْحکیم لال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو کامیابی دلائی۔
ان کے ساتھ اسرار لال نے بھی بہترین ڈیفنس کا مظاہرہ کیا — وہ ہر کھیل میں سرگرم ایک شاندار اسپورٹس مین ہیں۔
امپائر عمران لال نے بھی بہترین انداز میں میچ کی نگرانی کی، وہ خود بھی ایک عمدہ والی بال پلیئر ہیں۔
تماشائیوں کی بڑی تعداد میدان میں موجود تھی جنہوں نے دونوں ٹیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
تمام تماشائیوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے میچ کو مزید دلچسپ بنایا۔
🏐 ایک شاندار میچ، زبردست کھیل، اور کھیل کے جذبے کو سلام!
Sher Hakim Wazir
Qamar Hakim Qeeas
Azhar Uddin Azhar
31/10/2025
30/10/2025 کو کوراغ بی بی اور بونی گول کے درمیان والی بال کا میچ کھیلا گیا۔
بونی گول نے کوراغ بی بی کو 3–0 کی سیٹ سے شکست دی۔
یہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا جو نہایت دلچسپ اور جوش و خروش سے بھرا ہوا تھا۔
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، مگر آخرکار بونی گول نے اپنی عمدہ کارکردگی سے فتح حاصل کی۔
ان شاء اللہ آگے بھی اسی طرح کے مزید
دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
Mohsin Hayat Click 📸
Hakeem brothers Volleyball Club Kuragh
Sher Hakim Wazir
THE PEOPLE OF KURAGH
Qamar Hakim Qeeas
@
26/10/2025
[حسن علی خان اور ذَاكِرُ ٱللّٰه جان میموریل والی بال ٹورنامنٹ سیزن 2] منعقد ہونے جا رہا ہے۔یہ ٹورنامنٹ علاقے کے بہترین ٹیموں کے درمیان ایک شاندار مقابلہ ہوگا۔حکیم برادرز والی بال کلب کوراغ اپر چترال کا شاندار میگا ٹورنامنٹ. اپر چترال کی سرزمین ہمیشہ سے باصلاحیت نوجوانون سے بھری رہی ہے۔ اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے حکیم برادرز والی بال کلب کوراغ اپر چترال ایک شاندار اور تاریخی والی بال ٹورنامنٹ منعقد کرنے جا رہا ہے، جو کہ اپر چترال کی تاریخ کا ایک یادگار اور بڑا میگا ایونٹ ثابت ہوگا۔یہ ٹورنامنٹ خاص طور پر اپر چترال کے تمام علاقوں کے لیے کھلا ہے۔ ہر گاؤں اور علاقے کی والی بال ٹیم اس ایونٹ میں حصہ لے سکتی ہے۔ البتہ، لوئر چترال کی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے انٹری فیس صرف سات ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ٹاس کی تقریب 24 اکتوبر کو منعقد ہوگی، اور تمام ٹیموں کے کپتانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ٹاس کے موقع پر موجود ہوں. گراؤنڈ میں نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کو برقرار رکھنے کے لیے ٹیم ممبر کے لیے ضروری ہے کہ وہ مکمل کٹ اور یونیفارم میں میدان میں آئے۔ بغیر کٹ کے کسی بھی ٹیم ممبر کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔یہ شاندار ایونٹ کوراغ والی بال کے سابقہ لیجنڈز کی نگرانی میں منعقد کیا جا رہا ہے، جنہوں نے ماضی میں کوراغ کو والی بال کی دنیا میں ایک پہچان دی۔ ان لیجنڈز کی رہنمائی میں ہونے والا یہ ٹورنامنٹ نہ صرف نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔یہ ٹورنامنٹ اپر چترال کے نوجوانوں کے لیے ایک نایاب موقع ہے کہ وہ اپنے ہنر کے ذریعے اپنی ٹیم، اپنے علاقے اور اپنے نام کو روشن کریں۔کوراغ کی فضا ایک بار پھر والی بال کے نعروں، جوش و جذبے اور تالیاں کی گونج سے گونجے گی۔آئیے، والی بال کے میدان کو محبت، بھائی چارے کے جذبے سے زندہ کریں.والی بال اتحاد
محنت اور وقار کی پہچان. یاد رہے 25 اکتوبر کو ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائیے گی
رابطہ نمبر
شیر حکیم
03464655568
Sher Hakim Wazir
M Hafeez Rehman
Shakeeb KHan
Sahil Khan
Aurang Zaib
Chitral Sports News
Muhammad Raqib Muhammad Raqib
18/10/2025
Champion parwak volleyball tournament🏐 💝
Shayan Hakim 💪💝🏐
Hakim 👑🏐❤
17/07/2025
Into semifinal💪 💝
26/05/2025
Ready ! For upcoming events .🏐❣️
Let's give a warm welcome to the Champions of Jashn e Qaqlasht,the Mighty Hakeem Brothers Volleyball Club who's officially registered for season 3 of the Chitral Volleyball League! The legendary Hakeem Brothers players have dominated the court for years, and their determination and zeal were on full display last seasons. We can't wait to see them bring their A-game again this time around!
Click here to claim your Sponsored Listing.