21/10/2025
سکائی لائن فٹسال گراؤنڈ کھوت بالا میں پچھلے ایک مہینے سے جاری فٹ سال ٹورنامنٹ اپنے تمام رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔
فائنل میچ سونی کلب اور ینگ سٹار کھوت کے درمیان کھیلا گیا ۔
سونی کلب نے ینگ سٹار کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لیا ۔
فائنل میچ کا مہمان خصوصی سابق فٹبالر جناب زار مراد صاحب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی ۔
ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی نجم الدین جب کہ مین اف دی میچ کا ایوارڈ بہترین پلیئر عبید کے نام رھا ۔
13/10/2025
21/09/2025