Pak Shaheen Junior Dargai

Pak Shaheen Junior Dargai We are a cricket team, Name is "Pak Shaheen Junior" We are living in Dargai, District Malakand. Thanks na

We want to show our matches live to audience and share updates about matches etc.

07/08/2026
Shaheen family,🇵🇰🇵🇰🎊🎈
07/08/2026

Shaheen family,🇵🇰🇵🇰🎊🎈

05/08/2026

آج **رائزنگ ماڈل اسکول کے ٹرائلز **

الحمد للہ!آج **رائزنگ ماڈل اسکول کے ٹرائلز **ہارون کرکٹ اکیڈمی کے زیرِ اہتمام انڈر 15 اور انڈر 17 کے کرکٹ ٹرائلز کامیابی...
04/08/2026

الحمد للہ!

آج **رائزنگ ماڈل اسکول کے ٹرائلز **ہارون کرکٹ اکیڈمی کے زیرِ اہتمام انڈر 15 اور انڈر 17 کے کرکٹ ٹرائلز کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔

ان ٹرائلز میں ضلع بھر سے باصلاحیت کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ تمام ٹرائلز خوش اسلوبی سے مکمل ہوئے، جن میں سلیکشن کمیٹی نے انتہائی دیانتداری، محنت اور لگن کے ساتھ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔

ہم تمام شریک کھلاڑیوں، والدین، کوچز اور سلیکشن کمیٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور منتخب ہونے والے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

شکریہ. 🇵🇰. 🇵🇰

🎊🎊 نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے سابق ممبر گورننگ بورڈ و سکروٹنی چئیرمین ایڈوکیٹ محمد وصال درانی پشاور ریجنل کرک...
04/08/2026

🎊🎊 نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے سابق ممبر گورننگ بورڈ و سکروٹنی چئیرمین ایڈوکیٹ محمد وصال درانی پشاور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور پشاور سے تعلق رکھنے والے شمع کلب اور کرکٹ اکیڈمی کے روح رواں و ڈائریکٹر محمد حنیف شاہ بھاری اکثریت سے سیکرٹری پشاور ریجن اگلے 3 سال کے لئے منتخب۔🍀🎈

04/08/2026

گریڈ ون ڈیپارٹمنٹل کرکٹ

او جی ڈی سی ایل اور کنگز مین اکیڈمی گریڈ ون میں واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کی جگہ لیں گے

واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس پی سی بی کی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے معیار پر پورا اترنے میں ناکام

پی سی بی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں کے آن اور آف فیلڈ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا

تمام ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں پی سی بی کی فٹنس پالیسی پر عملدرآمد کریں گی

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیمیں کھلاڑیوں کو سالانہ معاہدے کا معاوضہ، میچ فیس، ڈیلی الائونس شفاف انداز میں کرنے کی پابند

تمام آٹھ گریڈ ون ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں ہر لسٹ اے اور فرسٹ کلاس میں ایک انڈر 21 کھلاڑی کھلائیں گی

ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں ٹورنامنٹس میں کھلاڑیوں کو اچھی رہائش اور بہترین کھانا دینے کی بھی پابند ہوں گی

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ڈومیسٹک کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی، تمام ڈیپارٹمنٹس پی سی بی کے ساتھ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود پر کام کریں گی

گریڈ ون میں ایس این جی پی ایل، کے آر ایل، کنگز مین، او جی ڈی سی ایل، پی ٹی وی، غنی گلاس، ایم آئی ٹی سلیوشنز اور سٹیٹ بینک آف پاکستان شرکت کریں گے

ڈومیسٹک کرکٹ میں پیشہ ورانہ کرکٹ کے اعلی معیار کو برقرار رکھنے کی مکمل کوششیں جاری رہیں گی ۔ اسامہ شارون سینئر جنرل مینیجر ڈومیسٹک کرکٹ

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے انعقاد میں میرٹ اور احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اسامہ شارون

بنیادی مقصد ڈومیسٹک کرکٹ میں مسابقتی مقابلے کروا کر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے ۔ اسامہ شارون

تاریخی طور پر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا پاکستان کرکٹ کی بہتری میں اہم کردار رہا ہے ۔ اسامہ شارون

 # 🏏 PCB اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏 # # # **الحمدللہ!***رائیزماڈل سکول اینڈ کالج درگئی** پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے اسکو...
24/07/2026

# 🏏 PCB اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
# # # **الحمدللہ!**
*رائیزماڈل سکول اینڈ کالج درگئی** پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے باقاعدہ رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔
# # 🌟 اپنے کرکٹ کے خوابوں کو سچ کیجیے!
کیا آپ میں کرکٹ کا جذبہ اور صلاحیت ہے؟
تو یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے!
ملاکنڈ کے تمام باصلاحیت طلبہ جو **جماعت ہفتم (7th) تا دہم (10th)** میں زیرِ تعلیم ہیں، رائیزماڈل سکول اینڈ کالج میں داخلہ لے کر ہماری آفیشل ٹیم کا حصہ بنیں اور PCB اسکول ٹورنامنٹ میں اپنے علاقے کا نام روشن کریں۔
# # # 📋 **اہلیت اور شرائط:**
* **تعلیمی قابلیت:** جماعت 7th تا 10th کے طلبہ
* **عمر کی حد:** 17 سال یا اس سے کم
🚨 **داخلے جاری ہیں!**
خواہش مند طلبہ جلد از جلد سکول تشریف لائیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔ **نشستیں محدود ہیں!**
📍 **پتہ:**رائیزماڈل سکول اینڈ کالج درگئی
**رابطہ نمبر03189325696
نوٹ:-ٹرائل ہارون کریکٹ اکیڈمی میں ہوگی۔

پاک شاہین جونیئر فیملی کی طرف سے آپ  سب  امت مسلم کو  اور  اسپیشلی پردیسی  بھائیوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک  ہو۔ Pak ...
27/05/2026

پاک شاہین جونیئر فیملی کی طرف سے آپ سب امت مسلم کو اور اسپیشلی پردیسی بھائیوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔ Pak Shaheen Junior Dargai
Haroon Khan Malak Yar

Are you ready Shaheens Sunday and Monday ,🏏
22/05/2026

Are you ready Shaheens

Sunday and Monday ,🏏

💔 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔نہایت  غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک شاہین جونیئر کے کیپٹن محمد ریاض ک...
01/05/2026

💔 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔

نہایت غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک شاہین جونیئر کے کیپٹن محمد ریاض کی والدہ محترمہ بقائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
🕋 نمازِ جنازہ: آج 3 بجے
📍 مقام: سخاکوٹ شین گیٹ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ
م عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Hijab Kali Malaknd Dargai
Dargai

Telephone

+923138527812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Shaheen Junior Dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category