SahibZada Farhan Fan

SahibZada Farhan Fan

Share

Biggest Fan Club of Sahibzada Farhan 🏏 Supporting our Star! ⭐

29/04/2026

میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی سینچری پہ جس پلیئر نے ورلڈ کپ میں پرفارمنس ہی نہیں دی جب بھی انڈیا کے خلاف کھیلا کچھ بھی نہیں کر سکا نہ ورلڈ کپ میں میں نہ اف دی میچ ہے نہ مین اف دی سیریز ایسی سینچری کا میں کیا کروں جس سے ملک کو فائدہ ہی نہ ہو دس سال ایک بندے نے کرکٹ کھیلی ہے مگر ملک کے لیے اس نے پرفارم ہی نہیں کیا ورلڈ کپ میں ٹی ٹونٹی... 🔔🖐️🤡



29/04/2026

ملتان سلطان اور حیدرآباد کینگزمین کے درمیان جیتنے والا اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا جبکہ ہارنے والا گھر چلا جائے گا تو بتائیں آج کون جتنے والا ہے ملتان سلطان یا حیدرآباد کینگزمین ؟ 🤗❤️Me Multan 🥰

28/04/2026

ساری زندگی گزر گئی کھیلتے ہوئے 100 سے زیادہ میچز کھیل لیے اور 4 سینچریاں کر کے اتنے خوش ہو رہے ہیں جیسے 40 سينچریاں کر لی ہوں
پتہ نہیں کس چیز کی سیلیبریشن کر رہے ہیں کس چیز کی خوشیاں منا رہے ہیں 100 سے زیادہ بندہ میچز کھیل گیا ہے عثمان خان نے صرف 34 میچز کھیلے ہیں اور اس کی 4 سینچریاں ہیں اور اس نے 100 سے زیادہ میچ کھیل لیے ہیں پھر بھی اس کی 4 ہیں اور جشن ایسے منا رہے ہیں جیسے 50 سینچریاں کر لی ہیں




26/04/2026

حیدرآباد کنگسمین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے شکست دے کر لاہور قلندر کو ٹورنامنٹ سے باہر اور خود پلے آف میں پہنچ گئے 🥰🥰

21/04/2026

فخر زمان 51 گیندوں پر 103 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے ہیں 💔

کمال کارکردگی کا مظاہرہ اس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے ❤️

18/04/2026

Hassan Nawaz Batting �

16/04/2026

Today Jason Roy batting 🥰



16/04/2026

Farhan on the top 🥰

13/04/2026

آپکی بیٹری 🔋 کے مطابق آج صاحب زادہ کتنا رنز بنائے گا میری بیٹری کے مطابق 80 رنز ❤️؟

12/04/2026

Batsman Name ?

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dera Ghazi Khan
32350