SJ Cricket Lover
Cricket Lover
28/10/2022
یہ دس کروڑ چھکے اور دس کروڑ سینچریاں بھی مار دے میں تب بھی اس کو ٹی ٹوئینٹی کا پلیئر نہیں مانوں گا
بیٹنگ پر آتے ہی ٹک ٹک، پاور پلے ضائع
نا کوئی کلاس، نا کوئی ٹکنیک، ڈانس کرتا رہتا
10 میچوں بعد ایک آدھے میں تکا لگ جاتا
پھر اگلے 10 میچ میں ٹک ٹک، فلاپ، ڈانس
یہ دنیا کا واحد اوپنر ہے جب آؤٹ ہوکر آتا ہے تو اس کی گیندیں زیادہ ہوتی ہیں اور رنز کم ہوتے ہیں اور یہ واحد اوپنر ہے جو T20 میں Test کی یاد تازہ کرا دیتا ہے
جب سے یہ بندہ ٹیم کا اوپنر بنا، ہم بہت سارے جیتے ہوئے میچ ہار گئے، ٹی ٹوئینٹی میں ہمارا نام ہوا کرتا تھا، ہم نمبر 1 ٹیم ہوا کرتے تھے پھر یہ صاحب اوپنر بنے اور خود تو نمبر 1 بن گئے مگر ٹیم کے L لگ گئے
Kai Bakwas Mangment ha Poor Captaini Babar azam😡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
5228