Chandia Baloch 71

Chandia Baloch 71

Share

Hello! everyone 😊 plz follow my page

25/05/2026

Plz Fellow This My page ♥️🥀




24/05/2026

ڈیرہ غازی خان !
کچھ دن پہلے راستے میں مجھے ایک گرا ہوا والیٹ ملا…
شاید کسی طالبِ علم کی دن بھر کی محنت، ضروری کاغذات اور بھاری جیب خرچی اور کئی امیدیں اُس کے اندر موجود تھیں۔

میں نے فوراً رابطہ کرنے کی کوشش شروع کی کہ یہ امانت اصل مالک تک پہنچ جائے۔ کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی، پھر ایک دو دن بعد آخرکار بات ہوگئی۔
آج جب وہ اپنی امانت لینے آئے تو اُن کے چہرے پر سکون، آنکھوں میں اطمینان اور لبوں پر مسکراہٹ تھی… اور سچ کہوں، اُس لمحے دل کو عجیب سا سکون ملا۔ ❤️

پیسے شاید دوبارہ کمائے جا سکتے ہیں، مگر گم ہونے والی امید اور پریشانی کا بوجھ صرف وہی جانتا ہے جس کی چیز کھو جائے۔

اگر کبھی آپ کو کسی کی کوئی امانت ملے تو اسے واپس کرنے کی کوشش ضرور کیجیے…
کیونکہ انسانیت ابھی زندہ ہے۔

23/05/2026

میرے عزیزو!
آج مہنگائی کے اس دور میں قربانی صرف ایک جانور ذبح کرنے کا نام نہیں رہی، بلکہ یہ ایک غریب باپ کے آنسوؤں، ایک ماں کی خاموش قربانیوں اور بچوں کی ادھوری خواہشوں کی کہانی بن چکی ہے۔

وہ مزدور جو سارا دن دھوپ میں پسینہ بہاتا ہے، رات کو صرف اس سوچ میں جاگتا رہتا ہے کہ اس کے بچے بھی عید پر خوش ہو سکیں۔

کئی غریب لوگ اپنی ضروریات چھوڑ دیتے ہیں، قرض لیتے ہیں، اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں، صرف اس لیے کہ اللہ کی رضا حاصل ہو جائے۔

یاد رکھیں!
اللہ کے نزدیک قربانی کی قیمت نہیں، نیت دیکھی جاتی ہے۔
ہو سکتا ہے ایک غریب کی چھوٹی سی قربانی اللہ کے ہاں کسی امیر کے بڑے جانور سے زیادہ محبوب ہو۔

آئیے اس عید پر صرف اپنے گھروں کو نہیں، بلکہ کسی غریب کے گھر کو بھی خوشیوں سے بھر دیں۔ یہی اصل قربانی ہے، یہی اصل انسانیت ہے۔

22/05/2026

کبھی کبھی دل بہت اداس ہو جاتا ہے…
جب اپنا وہ بچپن یاد آتا ہے 💔
وہ گاؤں کی مٹی کی خوشبو،
وہ ننگے پاؤں دوڑنا،
نہر میں نہاتے ہوئے قہقہے لگانا،
دوستوں کے ساتھ شام تک کھیلنا…
کتنے خوبصورت دن تھے وہ،
نہ کوئی فکر تھی، نہ کوئی دکھ…
بس خوشیاں ہی خوشیاں تھیں 🥺
آج بڑے تو ہو گئے ہیں،
مگر دل آج بھی انہی پرانی گلیوں میں بھٹکتا ہے… 🌿آج پھر بچپن بہت یاد آیا…
وہ چھوٹا سا گاؤں،
وہ اپنوں کی محبت،
وہ کھیل، وہ ہنسی، وہ مستیاں…
کاش وقت وہیں رک جاتا 💔
آج زندگی کی بھیڑ میں
وہ سکون کہیں کھو گیا ہے،
جو کبھی گاؤں کی شاموں میں ملا کرتا تھا… ✨ہم بھی کیا دن جیا کرتے تھے…
کھیتوں میں دوڑنا،
بارش میں بھیگنا،
نہر میں نہانا،
اور بےوجہ ہنسنا… 🥺
آج جب وہ سب یاد آتا ہے
تو دل خاموش ہو جاتا ہے…
کاش بچپن ایک بار پھر واپس آ جاتا 💭💔

21/05/2026

میری تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یوٹیوب چینل کا وزٹ کرے ویڈیوز پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں لنک نیچے ہے جزاک اللہ خیرا ❤️

https://youtube.com/?si=0Jb5HUaozIEkdIeM






20/05/2026

At Dg Khan Zoo ❤️

19/05/2026

ڈیرہ غازیخان والوں کےلیے موٹر سائیکل جیتنے کا سہنری موقعہ 😍 ایک ہزار کا پیٹرول ڈلواۓ اور جیتے موٹر سائیکل 🏍 🎊 ریحان جمیل فلینگ اسٹیشن ملتان روڈ سرور والی ڈیرہ غازیخان ✅️🥰

19/05/2026

فار سیل
بڑا بکرا اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہیں جو بھائی لینا چائے مجھے WhatsApp پر رابطہ کرے
Contact No: 03473658514

Photos from Chandia Baloch 71's post 19/05/2026

فارسیل
2 بڑے بکرے دونوں کی قیمت دو لاکھ ساٹھ ہزار (260) ہے لوئی بھائی لینا چائے تو مجھے WhatsApp پر رابطہ لرے شکریہ
لوکیشن: ڈیرہ غازی خان
Contact No: 03473658514

19/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ghazi Khan