Amazing DG Khan

Amazing DG Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazing DG Khan, Sport & recreation, Dg Khan, Dera Ghazi Khan.

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید مبارک

28/04/2026

🌾 گندم مارکیٹ اپڈیٹ | ڈیرہ غازی خان غلہ منڈی۔
​تاریخ: 28 اپریل 2026
​حالیہ مارکیٹ صورتحال کے مطابق گندم کے ریٹس درج ذیل ہیں:
​چکی کوالٹی گندم: 3800 سے 4000 روپے تک۔

​نوٹ: مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ریٹس میں معمولی تبدیلی ممکن ہے۔
​تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں!




​ #گندم

06/04/2026

موسم 🌧🍁🥀
سنگت ویڈیو کو شیئر کرسیوں۔۔۔

#موسم #چھینہ #ویرل #بارش ۔

03/04/2026

ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو اس وقت شدید ژالہ باری کی زد میں اللہ پاک کرم فرمائے 2026-4-3

03/04/2026

ڈیرہ غازیخان کے پہاڑی علاقہ کوہ سلیمان کی خوبصورتی😍💓






#خوبصُورت #کوہ #سلیمان ゚

03/04/2026

کوہ سلیمان سوری ندی کے اوپر والے پہاڑوں پر بادلوں کی گرج چمک شروع ہو چکی ہے ⛈️

تمام زندہ پیر آنے والے زائرین سے گزارش ہے کہ:
🔹 ندی سے دور رہیں
🔹 بارش کی صورت میں ڈی جی سیمنٹ فیکٹری والا روڈ استعمال کریں
🔹 بارش ہو جائے تو مقامی افراد سے رہنمائی ضرور حاصل کریں شکریہ

03/04/2026

Without editing, simple camera 📷
اتنا خوبصورت ہے میرا شہر ڈیرہ غازی خان

03/04/2026

بارش کے بعد کوہ سلیمان کی خوبصورتی😍💓

#کوہ #سلیمان
#پہاڑ
#بارش
#موسم

۔
#کوہسلیمان

03/04/2026

وقت وقت کی بات ہے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dg Khan
Dera Ghazi Khan
32200