D.G.khan wheelchair cricket

D.G.khan  wheelchair cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D.G.khan wheelchair cricket, Sports Team, Dera Ghazi Khan.

17/11/2025

How did you like my picture? Tell me your valuable advice in the comment box.

28/11/2021

( ٹوٹ فرمائیں )
معذور افراد پر سیاست چمکانے والوں کیلئے 3دسمبر بہت بڑا دن ہوتا ہے جیسے معذور افراد یہ سوچتا ہے کہ اس دن کوئی میری آواز کو حکومت وقت تک لے کے جائے گا۔ ان کے حقوق کی بات ہو گی حکومت اس کے بہتر کل کیلئے کوئی اچھی پولیسی بنائے گی۔ وہ سوچتا ہے کہ آج اس کا کل اچھا ہو جائے گا لیکن سوچ سوچ کروہ شخص وہ انسان زمین خاک ہو جاتا ہے کوئی بہتری نہیں آتی۔لیکن جیب بھرنے والوں کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیوں کہ وہ سسٹم کو خراب بتاکر پرسکون نیند سو جاتا ہے ۔ اس کا کل تو اچھا ہےکیوں کے اس کے پاس پیسے ہیں اور کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہوتی۔وہ کیوں اپنی آخرت کا نہیں سوچتا وہ کیوں یہ نہیں سوچتا کہ وہ دوسروں کے حق کا پیسے سے اپنے بچوں کو حرام کھیلا رہا ہے پھر وہی اولاد بڑا ہو جاتی ہے تو اپنے والدین کی عزت نہیں کرتی تب اس کو اس بات کا احساس ہوتا کہ اس نے اپنے کل میں کیا کیا تھا تب وہ اس چیز کو بدل نہیں سکتا اور آخر میں وہ بھی وہیل چیئر کا سہارا اپنا لیتا ہے ایسی کلچر کو اپنا کر لوگ ایک دوسرے سے ٹھیک طرح سے بات نہیں کرتے ۔معزور کا ہر وقت مذاق اڑایا جاتا ہے اس کو اپنے ہی ٹھیک سے نہیں اپناتے ۔اس کے پاس کوئی بہتر کاروبار نہیں ہوا کوئی اپنی بیٹی کی شادی ایک معذور کا کہ کر نہیں کرواتا اس کے پاس کام کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے پر کوئی کام نہیں دیتا کیوں کہ وہ معذور ہے اس لئے اس کو معاشرے کا حصہ نہیں سمجھا جاتا ۔خدارا اس سسٹم کو چینج کریں اپنے معذور بھائیوں کا ہاتھ تھامیں وہ اپ کو نام سر بلند کریں گئے ایک دن اپ کو ان پر ناز ہو گا ان کو اگر اللہ پاک نے کسی نہ کسی چیز کی کوئی محرومی دی ہے تو اس کو اس سے لڑنے کی حمت بھی دی ہے وہ کسی سے کم یا زیادہ نہیں ہیں ۔
مصنف :ضمیر عباس

20/11/2021
26/05/2019

Muhammad Lateef ka Ghr wapsi per Rohi Chanel ko interview.

Photos from D.G.khan  wheelchair cricket's post 19/05/2019
Photos from D.G.khan  wheelchair cricket's post 12/04/2019

All Pakistan wheelchair cricket tournament 2017 Dera Ghazi Khan some pictures🦋🦋🦋💙💙😍😍🧗‍♂️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dera Ghazi Khan