Garrani Youngster Official

Garrani Youngster Official

Share

Garrani Youngster Cricket Team Official page
Please Like �
And Share with Friends Garrani Youngster Cricket Team Official page

06/01/2026

زندگی میں سیکھنا بہت ضروری ہے۔
چاہے وہ کسی کی غلطی سے سیکھیں یا اپنی غلطی سے۔
🌸🖤

23/09/2025

Iqbal Baloch 󱢏 Raheem Koti T2O Final
🏏💯🫀

27/08/2025

إِنَّ رَبِّى قَرِيبٌ مُّجِيبٌ
بےشک میرا پروردگار نزدیک (بھی ہے اور دعا کا) قبول کرنے والا (بھی) ہے
🥀💯✨

05/08/2025

🏏 سادات ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ سیزن تھری
💔 اقبال بلوچ – ایک مایوس کن لمحہ، مگر کہانی ابھی باقی ہے...

گرانی ینگسٹرز کے اسٹار آل راؤنڈر اقبال بلوچ اس بار حسنین الیون کی طرف سے میدان میں اترے، مگر بدقسمتی سے فام ان کا ساتھ نہ دے سکی۔
نہ بیٹ چلا، نہ گیند نے جادو دکھایا...
اور یوں اپنے چاہنے والوں کو مایوس کرنا پڑا 💔

لیکن...!
کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی!
🌟 اب نئی امید، نیا میدان، اور نیا جوش...
کل سے شروع ہونے والے ماڑبن ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں زمان الیون کی نمائندگی کریں گے!
اور 11 اگست بروز سوموار کو اپنا پہلا میچ کھیلیں گے ۔
🔥 یہ وہی اقبال بلوچ ہے جو پلک جھپکتے میں میچ کا پانسہ پلٹ دیتا ہے۔
اب نظریں اُس لمحے پر ہیں... جب وہ دوبارہ فام میں آئیں گے،
اور ناقدین کو جواب اور فینز کو تحفہ دیں گے! 🙌

🤲 دعائیں، اعتماد اور یقین – سب اُن کے ساتھ ہیں!
💪 اقبال بلوچ، واپس آؤ، اور بتا دو تم ابھی ختم نہیں ہوئے!

23/07/2025

🏏 گرانی ینگسٹرز کا درخشاں ستارہ آج دبئی روانہ 🌍

گرانی ینگسٹرز کے قابلِ فخر وکٹ کیپر بیٹسمین احمد فراز آج کاروباری مصروفیات کے سلسلے میں دبئی روانہ ہو رہے ہیں۔

احمد فراز نے ہمیشہ ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی، مثالی جذبہ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ان کی موجودگی ٹیم کیلئے ایک مضبوط سہارا تھی، اور ان کی کمی کو ٹیم اور شائقین شدت سے محسوس کریں گے۔

گرانی ینگسٹرز کی کامیابیوں میں ان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں — اللہ پاک ان کے کاروبار میں برکت دے اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲

💙 گرانی ینگسٹرز کی طرف سے احمد فراز کو نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع 💙

-
Miss you Ahmed Faraz Chandia 🥲

19/07/2025

ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے🔥🥀
مان لو تو ہار ہے ٹھان لو تو جیت ہے🔥😌
Waheed Chandia Baloch & Iqbal Baloch 󱢏

01/07/2025

لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں ڈٹے رہیں اور اپنا کام جاری رکھیں ۔
آپ ہمارا قیمتی اثاثہ اور ہمارے علاقے کے ہیرو ہیں ۔
Prince Ak
💖👈🏻

پچھلے کچھ دنوں سے مجھ پہ بہت تنقید کیا جارہا ہے کہ میں اپنے علاقے کا پیج صحیح نہیں چلا رہا میں خاص لوگوں کو یا ایک دو خاص کرکٹ ٹیموں کو سپورٹ زیادہ کر رہا ہوں۔
میرا الللہ جانتا ہے کبھی بھی میں نے قومیت دیکھ کے کسی کو سپورٹ نہیں کیا جو مجھے ٹھیک لگتا آرہا ہے میں وہیں کر رہا شاید میں غلط بھی ہو سکتا ہوں الیکن یہ میں حلفن کہ رہا ہوں نہ کسی کے کہنے پر پوسٹیں دے رہا ہوں نہ کسی سے ذاتی تعلقات کی وجہ سے ہاں جو علاقے کیلئے مجھے ٹھیک لگ رہا ہے میں وہیں کر رہا ہوں اور علاقے کیلئے میں دس سالوں سے جو محنت کرتا آرہا ہوں اور میں چاہتا ہوں میرے گلشن کے میدان آباد رہیں زرا تھلی ہو یا جنگل سٹیڈیم ہو یہ ہمارے کسی ناراضگی کی وجہ سے ویران نہ ہو جائیں اور ابھی بھی زرا تھلی کرکٹ ٹورنامنٹ ہوا اور اس سے پہلے مٹ چانڈیہ جنگل سٹیڈیم میں جو ٹورنامنٹ ہوا آپ سب کے سامنے کہا کہا سے پلیئر آئے ہیں اور سب خوش ہوکے واپس گئے ہیں ہمارے کلچر مہمان نوازی اور ہمارے علاقے کے خوبصورتی دیکھ کے گئے ہیں اور آپ لوگ یقین کرو یہ جو پیج میں چلا رہا اس میں بہت دور دور کے ٹیمیں مٹ چانڈیہ میں کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار ہیں بہت میسج کرتے ہیں اب کوی ٹورنامنٹ مٹ چانڈیہ میں ہو ہمیں بتائیں یہ صرف میرا کامیابی نہیں یہ سب آپ علاقے والوں کی کامیابی ہے باقی ہم سب ایک ہیں اختلاف ہوتے آرہے ہیں انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے نہیں ویسے بیٹھ کے حل کرنے چاہئے ہم سب بھائ ہیں ہمیں نفرتیں نہیں محبتیں بانٹنے چاہیے

30/06/2025

زراں تھلی آل پاکستان ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ
۔
سیمی فائنل میں لغاری فائٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد گرانی ینگسٹرز کا ٹورنامنٹ میں سفر اختتام پذیر 💔
لغاری فائٹرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرانی ینگسٹرز کو شکست دی 🥲
لغاری فائٹرز کو شاندار جیت پر گرانی ینگسٹرز کیطرف سے مبارکباد ۔
گرانی ینگسٹرز وہ واحد ٹیم تھا جس نے بغیر کسی اوپن پلیئر کے پورا ٹورنامنٹ اپنے لوکل پلیئرز کیساتھ کھیلا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ۔
گرانی ینگسٹرز کے پلیئرز اور انکے چاہنے والوں کو دل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے ۔
بڑے بڑے ٹیموں کو ہرا کر سیمی فائنل تک پہنچنا بھی بڑی بات ہے ۔
آخر میں گرانی ینگسٹرز کے تمام چاہنے والوں سے معذرت کہ ہم انکے امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے ۔
ہمیں سپورٹ کرنے اور ہمارا حوصلہ افزائی کرنے والوں کے بہت بہت شکریہ ۔
Hard Luck Garrani Youngster Next Time Inshallah 💔🥲

30/06/2025

زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا🥲
#ینگسٹرز
تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہوتے🔥
🥰

27/06/2025

زراں تھلی آل پاکستان ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ ۔
الحمدللہ گرانی ینگسٹرز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ـ
✌🏻✌🏻💖💖

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Dera Ghazi Khan