جب بھی کھانا کھانے کی بات آۓ پاکستانی کھلاڑی سب سے آگے بھاگتے ہیں ۔۔ یہاں پر چاچے افتخار احمد کو ہی دیکھ لیں ۔۔
Saraiki Crick Info
Subscribe to our YouTube Saraiki Crick Info
👇👇👇
https://www.youtube.com/@SaraikiCrickInfo
پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ
سیالکوٹ مہنگی ترین ٹیم 🔽
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم (سیالکوٹ) 1 ارب 85 کروڑ روپے میں خرید لی گئی
بریکنگ نیوز
پی ایس ایل PSL کی ساتویں نئ ٹیم حیدرآباد ہوگی اس کی قیمت 175 کروڑ روپے ہے
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی ٹیم انڈیا بھیجنے سے انکار کر دیا ۔۔ سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر ۔۔🇧🇩🇮🇳🚨
بابر اعظم دنیا میں پہلا بیٹسمین بن گیا جس نے 2026 میں سب سے پہلی ففٹی بنائ ۔۔✨🫡
30/12/2025
🚨شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی🚨 بگ بیش کے دوران گھٹنے کی انجری کے شکار شاہین شاہ آفریدی کو پی سی بی نے وطن واپس بلوا لیا،لاہور میں ری ہیب کریں گے🙌❤🔥
بنگلادیش کی لیگ میں کھلاڑی کی موت کی ویڈیو بے چارے کو کس نے مار دیا ہے ۔۔ گراؤنڈ میں جنازہ ہوا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.