Learn Quran With Hafiza Irum Fatima

Learn Quran With Hafiza Irum Fatima

Share

Quran with Tajweed, Kalma, Memories Quran

18/07/2026

کیا تم کسی چیز کے کھو جانے پر رو رہے ہو؟ جبکہ تم خود ہی تو کہہ چکے ہو:

(واصرف عني شر ما قضيت)
اے اللہ! جو کچھ تُو نے مقدر فرمایا ہے،اس میں سے جو شر ہے، اُسے مجھ سے دُور فرما!

30/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے !
بہت معذرت کافی عرصہ سے مصروفیت کی وجہ سے پیج پر کوئی پوسٹ ہی نہیں کی ۔
سیکھنا سکھانا اور ساتھ میں سوشل لائف کو بھی دیکھنا بہت مشکل کام ہے ۔

09/06/2026

‏وأجعل أيامنــا رحِبــة ‏بنعـمٍ لا تـــزول يا الله.
اور اے اللہ، ہمارے دن ایسی نعمتوں سے فراخ کر دے جو کبھی ختم نہ ہوں

06/06/2026

اللَّهُمَّ هَبْ لِي حَظاً كَرِيماً وَعِوَضاً جَمِيلاً يارَبِّ

"اے الله! مجھے بہترین (عزت والا) نصیب عطا فرما اور مجھے (میری محرومیوں کا) خوبصورت بدل عطا کر، اے میرے رب!"

01/06/2026

میت اسے نہیں کہتے جس کے جسم سے روح الگ ھو جائے۔ بلکے میت تو وہ ہے جو یہ ہی نہ سمجھ پائے کہ اس کے رب کے اس پر کیا کیا حقوق عائد ہیں؟؟

التذكرة لـابن الجوزي (١٨).

28/05/2026

مولا! تو پاک ہے، اس شخص کیلیے راستہ کس قدر گُھٹن آمیز ہے جس کا راہنما تُو نہ ہو! اور اس شخص کیلیے راستہ کس قدر وحشت ناک ہے جس کا تُو ساتھ چھوڑ دے!“

(دورِ تابعین کی ایک خاتون کی مناجات || المجالسة وجواهر العلم للدينوري : ١٧٩)

25/05/2026

سلف صالحین اپنی دعائیں عرفہ کے دن کے لیے بچا کر رکھا کرتے تھے۔۔۔ وہ کہتے تھے کہ ایسی کوئی دعا نہیں جو عرفہ کے دن قبول نہ ہو۔۔۔ کل مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اچھے احباب! خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔

22/05/2026

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى."
ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے۔

21/05/2026

`‏إن النساء إذا استقمنَ على الهُدى۔۔۔۔`
اگر عورتیں ھدایت پر قائم رہیں تو
`یبنينَ صرح المجدِ للأجيالِ۔۔۔۔`
وه نسلوں کے لیے عزیمت کے مینار بن جاتی ہیں

11/05/2026

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سب سے مشکل اعمال تین ہیں : مالی مشکلات کے باوجود صدقہ کرنا ، تنہائی میں پرہیزگاری اختیار کرنا ، ایسے شخص کے سامنے حق بات کہنا جس سے امید بھی ہو اور خوف بھی۔
(صفۃ الصفوۃ لابن الجوزی : 1/531)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Dera Ghazi Khan