Katta Khel Heroo's

Call

Katta Khel Heroo's کٹہ خیل ہیروز کا آفیشل پیج
خیبر پختونخوا میں کبڈی اور روایتی کھیلوں کا فروغ
مقامی ٹیلنٹ، دیہی ٹورنامنٹس اور اسپورٹس کلچر کی نمائندگی
2019 سے سرگرم

23/09/2026
شاندار مقابلہ
22/09/2026

شاندار مقابلہ

22/09/2026

🚨 اہم اطلاع — کٹہ خیل کے قریب

کٹہ خیل کے قریب ایک خاتون سے دو افراد نے مبینہ طور پر زبردستی ایک بکری چھینی اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہوگئے۔

اگر کسی بھائی نے آس پاس کے علاقے میں ان افراد یا بکری کو دیکھا ہو، یا اس واقعے کے بارے میں کوئی معلومات ہو، تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔

📢 مہربانی کرکے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بکری کے مالک تک مدد پہنچ سکے۔

⚠️ کسی مشتبہ شخص کو خود پکڑنے کے بجائے متعلقہ پولیس کو اطلاع دیں۔

یہ ھے پا پا کی پری اور پہلئے کمنٹ میں پاپا کی جہاز دیکھوں
21/09/2026

یہ ھے پا پا کی پری اور پہلئے کمنٹ میں پاپا کی جہاز دیکھوں

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری! 🎉الحمدللہ!میں ڈاکٹر شمس الرحمٰن اب آپ کے علاقے میں ویٹرنری سروسز کا آغاز کر رہا ہوں۔آپ کے پال...
16/09/2026

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری! 🎉

الحمدللہ!
میں ڈاکٹر شمس الرحمٰن اب آپ کے علاقے میں ویٹرنری سروسز کا آغاز کر رہا ہوں۔

آپ کے پالتو جانوروں، مویشیوں اور دیگر جانوروں کی صحت اور بہتر افزائش نسل کے لیے معیاری ویٹرنری خدمات فراہم کی جائیں گی۔

🩺 ہماری خدمات:

🔹 جانوروں کا عمومی معائنہ اور علاج
🔹 ویکسینیشن
🔹 سرجری
🔹 لیبارٹری ٹیسٹ
🔹 پالتو جانوروں کی دیکھ بھال
🔹 مصنوعی نسل کشی (Artificial Insemination)
🔹 حمل کی تشخیص (Pregnancy Diagnosis)
🔹 تولیدی مسائل کی تشخیص اور رہنمائی
مصنوعی نسل کشی کے لیے ہمارے پاس بہترین نسل کے سیمن موجود ہیں جن میں
1۔ بلیک اینڈ وائیٹ فریزین
2۔ ریڈ فریزین
3۔ جرسی
3۔ ساہیوال
4۔ چولستانی
5۔ نکرا

📍 مقام: کٹہ خیل، پاکستان
📞 رابطہ:03419744326

اپنے جانور کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
بروقت تشخیص اور مناسب علاج کے لیے صرف مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
❤️ ہر جانور بہترین نگہداشت کا مستحق ہے۔

Dr. Shams Ur Rehman
DVM (G.U)
M.Phil Animal Reproduction (UAF)
RVMP (Islamabad)

11/09/2026

اعلان فوتگی
میرے پیارے چچا اور بشیر خان کے والد محترم نور محمد ولد رب نواز گاؤں کٹہ خیل لکی مروت وفات پاگئے ھیں
اعلان جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کیا جائے گا

فدامحمد . مولانا اکرام اللہ۔

آنا آللہ وانا الیہ رجعون

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923429365320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katta Khel Heroo's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category