10/02/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن DPL ٹورنامنٹ👑🏆🏏
سپانسر۔ 🔥😎
ماشاللہ نے DPL کا میدانی بازی لے اڑے ہیں اور ایڈیشن 1 کو اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں🔥🏆
پورے ٹورنامنٹ میں نے اپنا راج جما رکھا تھا کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور #فائنل کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے❤️🏏
09/02/2026
ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏
انتظار کی گھڑیاں ختم کل انشاللہ دما دم مست قلندر❤️🏏
چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔
07/02/2026
ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏
ماشاللہ قریشی والا آج چھا گیا ہے #راحیل۔قریشی❤️🏏
آج پورا دن کسی بھی بالر کو نہیں بخشا ہے اور کیا کمال کے چھکے لگائے ہیں اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی ہے اور پول D کے بیسٹ بیٹسمین قرار پائے ہیں❤️🏏
اور ساتھ میں حنیف زکوڑی اور ولی پٹھان نے بھی گراؤنڈ کے چاروں طرف شائقین کرکٹ کو اپنے چھکوں سے گرما رکھا تھ
یہ سارہ کریڈٹ BK خروٹی کے کیپٹن Bk کو جاتا ہے بہت محنت کرتا اپنے پلئیروں پر
ساتھ ساتھ BK خروٹی کلب کے سپانسر اسماعیل خروٹی دوبئی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
06/02/2026
اکیلا، مگر ناقابلِ شکست۔
جب ٹیم خاموش تھی،
تب Haider Junior گرج رہا تھا۔
ہر پول میچ میں
اہم وکٹیں،
کنٹرول،
اور ایسی اکانومی
جو بولرز کے خواب میں آتی ہے۔
یہ باؤلنگ نہیں تھی…
یہ جنگ تھی۔
ہر اوور میں جان،
ہر گیند میں شدت،
جسم کی آخری توانائی تک نچوڑ دیا۔
پری کوارٹر فائنل ہو یا پول میچز،
وہ اکیلا کھڑا رہا —
لون واریئر بن کر۔
ڈیرہ پریمیئر لیگ نے دیکھا
کہ ہار بھی کبھی کبھی
ایک ہیرو پیدا کر دیتی ہے۔
Haider junior
نام یاد رکھنا…
یہ صرف کارکردگی نہیں،
یہ کردار ہے۔
05/02/2026
ایڈیشن 1 ❤️🏏
جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول C اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏
چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔
04/02/2026
ایڈیشن 1 ❤️🏏
جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول B اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏
چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔
04/02/2026
ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏
پول A ٹاپ۔ ٹیم کوالیفائی ٹو ❤️🏏
ماشاللہ آج پورا دن باؤلنگ میں صرف کا راج چلا ہے 3 میچوں میں 7 وکٹیں لیے ہیں اور ایک شاندار #ہیٹریک بھی اپنے نام کی ہے پول A کے بیسٹ بال قرار پائے ہیں❤️🏏
اور باؤلنگ #عطاءالرحمن نے پورا دن کسی بھی بیٹسمین کو کھیلنے کا موقع نہیں دیا ہے اور آخری کواٹر فائنل مقابلے میں نے 6 بالوں پر 19 رنز بچائے ہیں اور ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے❤️🏏
اور بیٹنگ میں اور نے ہر میچ میں اپنے ٹیم کو فرنٹ پر لیڈ کیا ہے اور خوب چھکے لگائے ہیں❤️🏏..
Nomi king