08/11/2026
پاکستانیوں کے لیے ایک بار پھر خوشیوں کا موقع اج پاکستان انڈر 19 ٹیم نے انڈیا انڈر 19 ٹیم کو شکست دے پاکستان میں اس میچ میں صرف 209رنز پر انڈیا کو ڈیئر کر دیا پاکستان نے پہلی وکٹ ہے بہت جلدی گر گئے پاکستان کے ایک خوفیہ ستارہ حمزہ ظہور کے نام سے اس نے شاندار بیٹنگ کے مظاہرہ کر دیا اور اپنی پہلی سنچری مکمل کر دیں اس مقر پر پاکستان کو ایک اور جیت مل گئی پاکستان کے دوسرے کامیابی تھی اور دوسری طرف پاکستان کے بئلنگ بہت اچھی تھی جبکہ علی رضا نے بہت اچھی بالنگ کی تھی اس کے ساتھ صیام تھا میں اپنی طرف سے سب پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️❤️❤️