Patrak super leauge

Patrak super leauge

Share

follow my account

22/05/2026
21/05/2026

Tape ball Cricket ⭐ Stars Of Dir And naz our national Team player ❤️

21/05/2026
20/05/2026

Breaking News :
Idrees Dekock has become part of the Tiger Team at the Jeshn-e-Siyasan Festival🔥🔥

18/05/2026

اس بار جشن سیاسن فیسٹیول میں شائقینِ کرکٹ کی نظریں ہوں گی سردار کوبرا پر، جو بحثیت اوپنر ایکشن میں دکھائی دیں گے ٹائیگر کرکٹ ٹیم پاتراک کی طرف سے۔
گراؤنڈ میں جوش، جذبہ اور دھواں دار بیٹنگ کا طوفان آنے کو تیار ہے! 🔥🏏

Photos from Patrak super leauge's post 16/05/2026

شکار تو سب کرتے ہے لیکن ٹائیگر جیسا شکار کوئی نہیں کرتا💪

11/05/2026

Tiger cricket team ✌️

07/05/2026

آج DSO جناب صدیق اللہ صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔
انہوں نے پاتراک سپر لیگ کے حوالے سے بھرپور تعاون اور حوصلہ افزائی کی یقین دہانی کروائی۔
ان کی سپورٹس کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے دلچسپی قابلِ تحسین ہے۔
امید ہے کہ ان کے تعاون سے پاتراک سپر لیگ مزید کامیابیوں کی طرف گامزن ہوگی۔
ہم جناب صدیق اللہ صاحب کے شکر گزار ہیں اور ان کے نیک جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 💕
Thanks DSO Sir Sadiqullah 💗

29/04/2026

Two Pro players of Tiger cricket team patrak 🥰😘

08/03/2026

پاتراک پاشڑاک سے تعلق رکھنے والے کریم اللہ ولد غلام محمد سلطان محمد اور صاحب شاہ کا بتیجا پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز میں سلیکٹ ہونا علاقے کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ ان کی اس کامیابی پر اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنی بہترین کارکردگی سے اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کریں۔ 🏏✨ مبارک ہو!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Telephone

Website

Address

Dir
08000