News

News

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ Thanks for my page

Photos from News's post 13/09/2021

رمیزراجہ نے6بڑی تبدیليوکی بعدT20ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ویڈیو دیکنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں

13/09/2021

Rameez Raja elected new chairman of Pakistan Cricket Board
رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب
ستمبر 13, 2021
ویب ڈیسک (کراچی)سابق ٹیسٹ کرکٹررمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کےنئےچیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کےرکن رمیزراجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہوگئےہیں جو اگلے 3 سال کےلیے ذمےداریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈکےبورڈ آف گورنرزکاخصوصی اجلاس 13 ستمبرکونیشنل ہائی پرفارمنس سنٹرلاہور میں پی سی بی کےالیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈشیخ عظمت سعید کی زیرصدارت منعقد ہواہے۔

اجلاس میں پی سی بی کےپیٹرن اوروزیراعظم عمران خان نے27 اگست کورمیزراجہ کےعلاوہ اسدعلی خان کوتین سال کے لیےپی سی بی کےبورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کیا تھا،ان کے علاوہ عاصم واجدجواد، عالیہ ظفر،عارف سعید ،جاوید قریشی اوروسیم خان (چیف ایگزیکٹو پی سی بی) بھی بورڈ آف گورنرزکاحصہ ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سےبی اوجی سےخطاب کرتےہوئےرمیزراجہ نےکہا کہ میں آپ سب کامشکورہوں کہ آپ نےمجھےپی سی بی کاچیئرمین منتخب کیا اورمیں آپ کےساتھ مل کرکام کرنےکامنتظرہوں تاکہ ہم پاکستان کرکٹ کومیدان کے اندر اورباہردونوں مقامات پرمضبوط کریں اورپڑوان چڑھائیں۔

ان کا کہناتھاکہ میری پہلی ترجیح قومی کرکٹ ٹیم میں اُس سوچ، ثقافت اورنظریےکومتعارف کروانا ہےکہ جس نےکبھی پاکستان کوکرکٹ کی سب سےخطرناک ٹیم بنادیاتھا،ایک ادارے کی حیثیت سےہم سب کوقومی کرکٹ ٹیم کےشانہ بشانہ کھڑے ہونےاوران کی مطلوبہ ضروریات کوپوراکرنےکی ضرورت ہےتاکہ وہ اسی برانڈ کی کرکٹ کھیلیں کہ جس کی ان سےشائقین کرکٹ توقع کرتےہیں۔

رمیزراجہ کامزید کہنا تھاکہ ظاہرہےکہ ایک سابق کرکٹرکی حیثیت سےمیری دوسری ترجیح اپنےسابق اورموجودہ کرکٹرزکی فلاح و بہبود کاخیال کرنا ہوگی، یہ کھیل کرکٹرزسےہے اورہمیشہ انہی سےرہے گی، لہٰذا وہ اپنے ادارے سے اسی پہچان اوراحترام کےمستحق ہیں۔

یادرہےکہ رمیز راجہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے 18ویں اورون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12ویں کپتان ہیں، سال 1984 سے 1997 پرمشتمل اپنےبین الاقوامی کرکٹ کیرئیرمیں رمیز راجہ نےمجموعی طورپر 255 انٹرنیشنل میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کرتےہوئے 8674 رنز بنائے، وہ سال 2003 سے 2004 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی رہ چکےہیں۔

اسکےعلاوہ وہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں،رمیز راجہ ایم سی سی کی موجودہ ورلڈ کرکٹ کمیٹی کےرکن ہیں اور ان کا شماردنیا کےمعروف براڈکاسٹرزمیں ہوتاہے۔

امراللہ صالح کے ٹھکانے سے خزانہ برآمد

13/09/2021

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ اسکوادز کی کوورنا ٹیسٹ رپورٹ منفی

12/09/2021

اعلان جنازہ۔۔۔۔۔۔
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کے پرنسپل
مولانا احسان اللہ صاحب کی چچا زاد بھائی قاری کلیم اللہ وفات پاگئے ہیں۔
نماز جنازہ بروز بروز اتوار بوقت بعد نماز عصر 6 بجے بمقام دیر سٹیڈیم دیر میں ادا کی جائے گی

11/09/2021

pk vines team

10/09/2021

کس بانڈہ کے حاجی محمد الیاس وفات پا چکے ہیں۔مرحوم محمدعلیم کے چچا جبکہ محمد سلیم کےبھائی تھے ۔
مر حوم کی نماز جنازہ 4.30 بجے سلطان خیل درہ کسبانڈہ قوتیبلہ خوڑ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔

09/09/2021

مسلم خان لائن مین۔2 غلنئ سب ڈویژن بجلی کرنٹ لگنے سے شہید ھو گیا ھے مرحوم کا نماز جنازہ کل 9 بجے 2021۔09۔10 کو شل پمپ پشاور روڈ شب قدر میں ادا کیا جائے گی !!
انا لله وانا اليه راجعون !!

09/09/2021

سبحان اللہ کل مسجد نبوی میں عین سجدے کی حالت میں اس شخص کی روح پرواز کرگئ آمین

09/09/2021

اللہ تعالی ا محسن پاکستان جناب ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو صیحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Website

Address

Dir