AL_shaheen red fc dir upper

AL_shaheen red fc dir upper

Share

If you love � football � then like � and follow

06/12/2025

Thank you everyone for supporting us 🥰

24/11/2025

دیر اپر سے تعلق رکھنے والے اور
الشاہین ریڈ فٹبال کلب کا کھلاڑی Hazrat Abbas پشاور لیگ میں ایس ڈی ایف
سی (SDFC) کو رپریزنٹ کررہا ہے

23/10/2025


Photos from AL_shaheen red fc dir upper's post 23/10/2025

الحمدللہ
دوسرا جان سید مرحوم سیون سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ الملاکنڈ
بہترین مقابلے کے بعد الشاہین ریڈ نے ایک کے مقابلے میں دو سکور کر کے جیت اپنے نام کر لیا سارے کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا
کھلاڑیوں کی ٹرافی کے ساتھ کچھ عکس
واجد معاز امعاد عباد ریحان اعزاز اور سارے الشاہین ریڈ کے کھلاڑی جناب ڈی ایس او صدیق اللہ کے ساتھ

Photos from AL_shaheen red fc dir upper's post 21/10/2025

دوسرا جان سید مرحوم سیون سائیڈ پوٹسال ٹورنامنٹ ال ملاکنڈ
میں کل فائنل میچ الشاہین ریڈ بمقابلہ ٹی ایم اے فٹ بال کلب کے درمیان 3:00 بجے کھیلا جائے گا
اور ٹورنامنٹ کی اخری سرمنی ہوگی جس میں ونر اور رنر ٹیم کو ٹرافیاں دی جائے گی اور جان سید مرحوم کے لیے خاص دعائے بھی کی جائے گی
سبھی لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ اس اخری سرمنی میں شرکت کرے اور فائنل میچ کو انجوائے کرے

18/10/2025

الحمدللہ

سیشن 2025 کے BISE ملاکنڈ فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز میں الشاہین ریڈ فٹبال کلب دیر اپر کا پلیئر حضرت عبید سلیکٹ ہوا ہے جو کہ دیر اور الشاہین ریڈ فٹبال کلب کے لیے فخر کی بات ہے ہم عبید بن حضرت کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی فیملی کو جنہوں نے اس کو سپورٹ کیا

Photos from AL_shaheen red fc dir upper's post 16/10/2025

دوسرا جان سید مرحوم سیون سائیڈ پوٹسال ٹورنامنٹ ال ملاکنڈ

میں پہلا سیمی فائنل میچ الشاہین ریڈ بمقابلہ سواتی 11 شام 4:00 شروع ہوگا
اور دوسرا سیمی فائنل میچ ٹی ایم اے اور الشاہین گرین کے درمیان شام 7:00 بجے کھیلا جائے گا

سبھی شایقین کو درخواست ہے کہ وہ ائے اور دونوں سیمی فائنل کو انجوائے کرے

Photos from AL_shaheen red fc dir upper's post 10/10/2025

الحمدللہ
دوسرا جان سید مرحوم سیون سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ آل ملاکنڈ
میں اج کی ہماری پہلی جیت رائل ایف سی کے خلاف

Photos from AL_shaheen red fc dir upper's post 04/10/2025

دوسرا جان سید مرحوم سیون سائڈ فٹ سال ٹورنامنٹ ال ملاکنڈ
کی کل اوپننگ سرمنی ہوگی اور ساتھ میں الشاہین ریڈ اور دیر 11 کے درمیان گیم کھیلا جائے گا جو کہ شام چار بجے شروع ہوگا تمام فٹ سال شائقین سے گزارش ہے کہ وہ ائے اور میچ سے مزہ لے

03/10/2025

دوسرا جان سید مرحوم 7 سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ آل ملاکنڈ

انشاءاللہ اتوار کے دن سے دیر سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونے والا ہے سارے ٹیمز کو چاہیے
کہ وہ اس میں اپنا داخلہ بروقت یقینی بنائی
ڈرا انشاءاللہ کل ہفتے کے دن 4/10/2025 شام کے وقت ہوگا

رابطہ نمبر=03439050452
03159025287
03100984974

29/09/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

29/09/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir