KSL Season 3 کاٹن سپر لیگ

KSL Season 3 کاٹن سپر لیگ

Share

For Health, Fitness, exercise , just about sports

20/08/2026

مونگ چی ورتہ ڈینجر لائین وایو، او خہ خہ پلئیران پہ ڈینجر لائن یا سائڈ لائن ٹچ کوالو باندی نو بال ورکئی، ہغو دی زان خبر کی،
رولز سہ وائی،

25/07/2026

براين لارا کرکٹ ،اسٹیڈیم ،ٹر وبا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے ابتدائی طور پر ذہن بنایا ہے کہ ٹیسٹ والے دن اسٹیڈیم پہنچ کر پچ دیکھنے کے بعد "گیارہ" رکنی ٹیم کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر اگر پچ فاسٹ بولرز کے لئے ساز گار رہی تو پاکستان ممکنہ طور پر 4 فاسٹ بولرز کیساتھ ٹیسٹ کھیل سکتا ہے!
اگر ایسا ہوا تو سیالکوٹ کے 36 سال کے تجربے کار فاسٹ بولر "محمد عباس " کیساتھ سیالکوٹ سے ہی تعلق رکھنے والے 33 سال کے "محمد علی" منڈی بہاو الدین کے 26 سال کے "خرم شہزاد " کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر کی حیثیت سے میانوالی کے 30 سال کے " عامر جمال " حتمی "گیارہ " رکنی ٹیم کاحصہ ہونگے۔
゚viralシ

10/07/2026

Welcome Back My All time fav player and Captain King Babar Azam 🥰👑

10/07/2026

Tendulkar : Afridi is "Fire" for us!

Alastair Cook : Afridi is a fire power for Pakistan.

Micheal Holding : Cricket is not cricket without
Shahid Afridi.

Imran Khan : Who else if not Afridi?

Wasim Akram : Afridi is unpredictable.


Rameez Raja : Afridi is my all time favourite
cricketer.

Dhoni : Afridi is a great person.

Yuvraj : Even after hitting 6 sixes, cant even come
close to Afridi's fame.

Geoffrey Boycott : He is a power house, my
favourite player of all time.

Indeed you, you yourself is the living legend and
are the most exciting Cricketer ever in the history
of Cricket, most honest, active aggressive and
positive. So it is one hell true fact

CRICKET WILL NEVER SEE ANOTHER
SHAHID AFRIDI..... heart emoticon heart emoticon

Pakistan Cricket Team

09/07/2026

Salman Butt 🗣️🗣️, "I Have Been Following Pakistan Cricket Closely From Last Few Years & I Can't Find A Better Captain For Pakistan Than Babar Azam. I Believe & I'm Sure That Pakistan Cricket Team Will Soon Announce Babar Azam As Pakistan New T20I Captain Replacing Salman Ali Agha" ❤️🔥😮

Mohsin Naqvi Shan Masood Babar Azam fans Pakistan Cricket Team KSL Season 3 کاٹن سپر لیگ

30/06/2026

اتفاق میں برکت ہوتی ہے،

یہ ٹیم جس نے بھی بنائی ہے ظاہر ہے کارکردگی کی بنیاد پر اور جو موجودہ بیسٹ اپشنز کو دیکھ ٹیم بنائی گئی ہے، یہ کرکٹ ہے، ہمارے علاقے میں کرکٹ سے نا خبر لوگ بھی رائے قائم کرلیتی ہے کہ فلاں بندہ برا ہے اس سے تو میں اچھا کھیل لیتا ہو، لیکن جس نے سلیکشن ہے بہترین کی ہے۔ بیسٹ اف لک لرجم یونائٹڈ،

نوٹ:: پانچ دس ایسے پلئیرز میرے نظر میں اب بھی موجود ہے جو سلیکٹ نہیں ہوئے ہے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ انکا کرکٹ ختم ہے، نوجوان پلئیرز کو صبر اور تحمل سے اپنا کام اور محنت جاری رکھنا چاہئے، دل نہیں ہارنا، پورے لرجم سے 50 بہترین پلئیرز کا ٹیم بنتا ہے لیکن کھیلنا صرف 11 پلئیرز نے ہیں،

29/06/2026

Dirojay is back ,

29/06/2026

محسن سفیڈ
Mohsin Naqvi Pakistan Cricket Team fans Shan Masood Babar Azam KSL Season 3 کاٹن سپر لیگ @

23/06/2026

PCB have decided to make separate squad for All formats!

18/06/2026

یہ ہے سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال جو آج کل سپورٹس تجزیہ نگار بن کر پاکستانی پلئیرز اور خاص کر بابر اعظم اور رضوان پر تنقید کرتے رہتے ہے اور وہ بھی ناجائز تنقید ، غیر ضروری تنقید ،
جب ایک ممبر نے اس کی پوسٹ پر کمنٹس کیا تو آگے سے گالیاں دینے لگا ،
جو کہ اس کی مینٹلٹی ، میچورٹی اور تربیت ظاہر کرتا ہے،
یہ ہے ہمارے رول ماڈلز، سپورٹس مین ،

fans KSL Season 3 کاٹن سپر لیگ Babar Azam Shan Masood Mohsin Naqvi Pakistan Cricket Team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Address

Dir