08/02/2026
پہلا حیات ہوٹل
(خال اینڈ ریسٹورنٹ تیمرگرہ)
کرکٹ ٹورنمنٹ❤️
آج کا میچ خال گرین کرکٹ کلب اور
کینگ سٹار کرکٹ کلب خال کے درمیان کھیلا گیا
کینگ سٹارکرکٹ کلب خال نے ٹاس جیت کر مقررہ 8 اوور میں 136 رنز کا ہدف دِیا جو کے
خال گرین کرکٹ کلب خال مقررہ ہدف پورا کر نے میں ناکام رہی ۔
Man of the Match
Qari nadim
08/02/2026
Allahmdulalah into the samifinal
09/01/2026
پہلا حیات ہوٹل خال اینڈ ریسٹورنٹ تیمرگرہ کرکٹ ٹورنمنٹ
آج کا میچ کینگ سٹار اور خال یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا ۔ کینگ سٹار نے ٹاس جیت کر مقررہ آٹھ اوورز میں 166 رنز کا ہدف دیا ۔ دوسری اننگز میں خال یونائیٹڈ نے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے میچ کو آخری اوور میں ٹائی کیا
سپر اوور میں خال یونائیٹڈ نے 11 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ کینگ سٹار نے آخری گیند پر مکمل کرلیا ۔ جبکہ آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے قاری قاسم نے بلند و بالا چکا لگا کر فتح اپنے ٹیم کے نام کرلی۔ قاری ندیم نے سنچری لگا کر مین آف دی میچ اپنے نام کرلیا اسکے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری بھی اپنے نام کرلی
13/09/2025
کنگ سٹار کلب
بمقابلہ
جنون کرکٹ کلب
مین آف دی میچ ندیمallhamdulah frost victory P. C. C cricket TURNUMANT
13/09/2025
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
ہم نے کنک سٹار کرکٹ گراؤنڈ خال برکلے میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا ہے.
۔ تمام کرکٹ شائقین کو مطلع کیا جارہا ہے کہ جو بھی کھلاڑی اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں ۔ وہ کمیٹی سے رابطہ کریں
نوٹ :
1)یہ ٹورنا منٹ 8 بال پر مشتمل ہوگا.
2)انٹری( 1000 Entry Fee) ٹاس سے پہلی جمع کرنا ہوگا۔
3)امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا کسی قسم کی تلخ کلامی اور لڑائی کے صورت میں وہ ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا.
4)ایک کھلاڑی صرف ایک ٹیم سے کھیل سکتا ہے* یہ knock out system ٹورنامنٹ ہوگا.
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ14-9-2025) بروز اتوار صبح 8:30 بجے ہوگا-
Winner prize. Rs 10000
Runner prize
Contact no
,3129286450 WAQAR Azam ,OSAM KHAN, HAMZA , Three Star cricket club khall Adil Cricket Club Khall ADN News Cricinfo Khall Dengar Pathan
04/07/2025
کرکٹ شایقین کلیے خوشخبری
تو ہو جاے تیار انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے جارہاں ہیں ۔۔ایک بار پھر کینگ سٹار کرکٹ گراونڈ میں دمادمست قلندر شروع ہونے والا ہیں ۔تیاری شروع کرو۔
کینگ سٹار کرکٹ کلب کی طرف سے پہلا سنیر کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
ٹورنامنٹ کا اغاز 25 جولای سے ہوگا۔
کینگ سٹار کرکٹ کلب لیگ کا ساتھواں ایڈیشن۔ 2025._ 2026 کا اغاز ۔دسمبر۔جنوری میں ہوگا ۔
نوٹ۔۔۔۔۔لیگ میں 150 سے زیادہ کھیلاڑی حصہ لینگے ۔۔۔۔۔
اسامہ شینواری . . کینگ سٹار کرکٹ کلب خال برکلے
22/02/2025
😢😥😥😥😥 Adil Cricket Club Khall Three Star cricket club khall GCC Khall Dir Lower KP Pakistan. Cricinfo Khall Akhunzada Hussain Ullah
22/02/2025
اسلام علیکم ثنگہ چی تا سو تا پتہ دہ چی بیگاہ شپا چا دہ کینک سٹار پیچ چہ وران کڑی دی نو کا ھر چا وران کڑی خپل غلطي دي ومنى مو نگ تہ دی زان واخے کنہ دہ ھغو خیلاف بہ سختہ کار وای کیگئ قانونى اوده قران پاک ختم نوٹ۔ کاس بامونگ پہ ہارجوڑمالومو خاخبرا دادا زان خپلا واخے GCC Khall Dir Lower KP Pakistan. Adil Cricket Club Khall Ak AWais AhMad Three Star cricket club khall قاری نظام الدین ADN News Cricinfo Khall
18/02/2025
جبران اینڈ ریان کینگ سٹار کرکٹ کلب کو جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں