14/12/2025
Congratulations Sagar cricket club... Winning the first Hard ball professional larjam cricket league... Well played and best wishes for upcoming Events...
Health is wealth....be the best
14/12/2025
Congratulations Sagar cricket club... Winning the first Hard ball professional larjam cricket league... Well played and best wishes for upcoming Events...
15/11/2025
ساگر کرکٹ کلب کاٹن پائین نے مسلسل دوسری مرتبہ سمکوٹ امن سپورٹس فسٹول میں فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔ اس موقع پر سمکوٹ اور عشیری درہ کےعیور عوام نے جو پیار اور عزت دیا ہم دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں۔۔۔اس موقع پر اونر این ایس پرنیچر شوروم نسیم اللہ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔۔۔۔ کل انشاءاللہ 2.00 بجے فائنل میچ ہوگا تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہے۔ اس خوبصورت ایونٹ کے اخری مقابلے کو مس نہیں کرنا۔۔۔ شکریہ
30/11/2024
شا لداری لیگ کا فائنل کل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا۔ لیکن کمیٹی کی پیج سے جو پوسٹ ہوا ہے ہم اس کی مزمت کرتے ہیں۔ ہم میچ کی ٹائم سے 30مینٹ لیٹ ہو سکتے تھے جس کی جا ئز وجہ سو شل میڈیا پر موجود ہیں۔ آپ چا ہے جو بھی کر لے آپ کا ارادہ ہم جان چکے۔ لیکن ہماری ٹیم آپ کے ایونٹ کی سب سے بہتر ین اور ٹا پ ٹیم ہے۔
30/11/2024
ساگر کلب کاٹن پا یین دل کی گہرائی سے شائقین کرکٹ سمکوٹ اور سمکوٹ کے معزز مشران جنہوں نے خصوصی طور پر اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری ٹیم کو پورے ایونٹ میں جو سپورٹ اور عزت دی ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جو عزت اور احترام دیا ہمیشہ یاد رہے گا۔ یہ کامیابی آپ کے خلوص اور محبت کا ثمر ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ خوبصورت میلہ سجایا تھا وہ مقصد پورا ہو اور ہمارا علاقہ نشے کے ناسور سے پاک ہو جائے آمین۔۔۔ شکریہ سمکوٹ
انتہائی معذرت کے ساتھKSL 5کے اونرز اور کپتانو سے التماس ھے کہ ساگر کرکٹ کلب کے تمام رجسٹرڈ پلئرز اس سال کچھ وجوہات پر نہیں کھیل سکے نگے۔ لھذا کسی بھی پلئر کو مجبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
Sagar Cricket Club Dir Usheri... Apny supporters aur chahny walo ko Haya Serai sports complex Medan lower Dir may Final match dekny aur enjoy karny ki dawat deti hy...