اگر 97 سیٹوں والی پی ٹی ائی طاقتور،،،، شھید مسجد کے بارے میں اواز نہیں اٹھائے گی تو پھر ہم سمجھیں کہ یہ یہودی ایجنٹ ہے یا امریکہ کے غلام ہیں یا اسلام دشمن ہے،،۔ مسجد مولانا فضل الرحمن کا گھر نہیں ہے مسجد اللہ کا گھر ہے..
JUI Kair Dara
Student
♥️♥️♥️💔
تشدد کا ایک واقعہ، تمام مدارس زیرِ سوال ؟
مولانا محمد اکبر حقانی کا چالیار مدرسے کے واقعے پر دو ٹوک مؤقف --- خصوصی انٹرویو❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
🤎🤎🤎
🌍 کیا امن صرف علماء کی ذمہ داری ہے؟ 🤔
آج جب دنیا میں فتنہ، فساد، ظلم اور قتل و غارت بڑھتی جا رہی ہے تو اکثر لوگ کہتے ہیں:
> "علماء کہاں ہیں؟ علماء کچھ کیوں نہیں کرتے؟"
لیکن ذرا سوچیے!
📌 کیا علماء کے پاس حکومت ہے؟
📌 کیا ان کے پاس پولیس، فوج یا عدالت کا نظام ہے؟
📌 کیا وہ قانون نافذ کر سکتے ہیں؟
❌ نہیں!
علماء کا کام دعوت دینا، تعلیم دینا، سمجھانا اور حق کی طرف رہنمائی کرنا ہے۔
جبکہ امن قائم کرنا تو حکومت، ریاست، عدالت، پولیس، سیاستدان اور عوام سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
⚖️ اگر سب اپنی ذمہ داری چھوڑ کر صرف علماء کی طرف انگلی اٹھائیں، تو یہ ناانصافی اور خودفریبی ہے۔
✅ علماء کی بات سننا، ماننا، اور اس پر عمل کرنا ہمارے ایمان کا تقاضا ہے۔
لیکن علماء کے مشوروں پر عمل کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، نہ کہ صرف خطیبِ مسجد کی۔
امن صرف تقریروں سے نہیں، عملی اقدامات سے آتا ہے۔
🤲 اللہ ہمیں سمجھ، انصاف، اور اپنی اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کی توفیق دے۔
آمین.......
مولانا اکبر حقانی صاحب۔۔
مفتی سردار علی حقانی شہید کا بیٹا محمد سعد کا نیا بیان۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.