24/02/2026
oh is best
Cricket cricketersinfoworld 18 cricket information world
24/02/2026
oh is best
13/02/2026
😊
نماز کوٹ سپر لیگ 🚨
شکریہ! 🙏
ہم تمام مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، خاص طور پر CO آف سپر تیمرگرہ ملک باچا علی اور چئیرمین ملک لعل زادہ صاحب اور گل حمید = گوہر علی کا، جنہوں نے ہماری دعوت قبول کی اور فینل میں شرکت کی! 🎉
آپ کی موجودگی نے ہمارے لیے اعزاز ہے! 💐
ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے وقت نکالا اور ہمیں اپنی دعوت دی! 🤝
#شکریہ
Roohullah Malik
25/01/2026
� نمازکوٹ سپر لیگ –۵ میچ 🏏ار سی بی 🆚 AK
🌟 ٹاس:
x ار سی بی کی کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔
Rcb کی اننگز:
اوپننگ کے لیے عبد اللہ اور حانیف میدان میں اترے۔ دونوں نے ناقیس ان کا اغاز کیا ۔
عبد اللہ اوٹ ہونے کے بعد فضل حمید ائی اور حنیف کئ ساتھ دونو نے ناقیس پارٹنرشپ قائم کئ اور ٹیم کو ایک بڑا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا😜۔
🔹 مقررہ اوور: 6
🔹 کل اسکور: 45 رنز
🏏 حنیف :16 رنز
🏏 فضل : 13 رنز
Ak کی اننگز:
اوپننگ کے لیے انس اور پیار علی آئے، ان کے ساتھ مل کر ، مطلوبہ رن با اسانی پورا کیا
🏏 پیار علی : 24 رنز
🏏 انس : 16رنز
🎉 :
🏅 مین آف دی میچ اشفاق شاندار – بالنگ اور بہترین فرفامینس کے ساتھ🔥
دو اوور 2 ویکٹ 6 رنز
نمازکوٹ سپر لیگ سپانسرڈ بائی احمد سپورٹس سنٹر میدان کمبڑ بازار
25/01/2026
😊
نماز کوٹ سپر لیگ 🚨
نمازکوٹ سپر لیگ سپانسرڈ بائی احمد سپورٹس سنٹر میدان
ملک فائٹرز 🆚 ایس آر ٹی
ملک فائٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا! 🏏
اوپننگ کرنے کے لیے روح اللہ وکئ اور فواد لیفٹی ائے دونوں
اوپنرز نے اچھی شاٹز لیں! 💪
روح اللہ وکئ اوٹ کی بدولت
راشد، کپتان خد ائے ،رشید نے اچھی
سٹروکس لیں! 🔥
فواد لیفٹی 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے! 🎯
ملک فائٹرز نے 104 رنز کا ٹارگٹ دیا! 📊
ای آر ٹی کی طرف سے بیٹنگکرنے کے لیے عسمت اور وحید اللہ ائے دونوں نے اچھی شروعات کئ ! 🏃♂️
عسمت اوٹ کئ بدولت گیم ایک سن سن خیز کی طرف گامزن ہوا
آخرکار، آخر بازی پر 5 رنز درکار تھے! 🤯
واحد عدل نے لگ سائیڈ کے اوپر سے چھکا مار دیا! 🎾
اس طرح ایس ارٹی نے میچ اپنا نام کر دیا
!
NSL Session 6 💖 opening ceremony
Match
20/01/2026
standing 💖🏏👏
- Cricket Tournament's Live Score & Stats on https://stumpsapp.com/cric/WC83
😊
نماز کوٹ سپر لیگ 2026 🚨
انشاءاللہ کل نماز کوٹ سپر لیگ میں سکینڈ ٹائم میچ 🎉
ملک پائٹر 🆚 AK الیون
⏰ ٹائم: :3:15 بجے
ایک دلچسپ مقابلے کے لیے
😊
نماز کوٹ سپر لیگ 2026 🚨
انشاءاللہ کل نماز کوٹ سپر لیگ میں تیسرا میچ 🎉
ملک زلمئ اور ترکلانئ 11 کئ درمیان کھیلا جائے گا
میچ کا ٹائم 2 بجے 🫥
ایک دلچسپ مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں! 💪
#کرکٹ
19/01/2026
نماز کوٹ سپر لیگ 2026 🚨
انشاءاللہ کل نماز کوٹ سپر لیگ میں دوسرا میچ 🎉
RCB 🆚 تراکلانی الیون
⏰ ٹائم: 3:30 بجے
ایک دلچسپ مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں! 💪
Finly FiA arriest the culprit behaind imsha rahman data infringe 😴