Young Star Nasir Abad

Young Star Nasir Abad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Star Nasir Abad, Sports Team, Dir.

18/05/2026

آج گاؤں نصیر آباد کے لیے ایک شاندار اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔ نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑی پخرواللہ نے یونائیٹڈ کرکٹ کلب وری کی 11 رکنی ٹیم میں جگہ حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ ان کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا یہ خوبصورت ثمر ہے کہ انہوں نے اپنے ڈیبیو پر دانیال کے ہاتھوں قیمتی ڈیبیو کیپ حاصل کی۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔

04/10/2025

Happy birthday

21/09/2025

Hy hy d salmon ali agha da captaincy

19/09/2025

افسوسناک خبر: کل رات جب سری لنکا کے آل راؤنڈر ویلالاگے افغانستان کے خلاف ایشیا کپ کا میچ کھیل رہے تھے تو ان کے والد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ویلالاگے کو میچ کے دوران یہ افسوسناک خبر نہیں سنائی گئی۔ اسی دوران افغانستان کے محمد نبی نے ان کے آخری اوور میں لگاتار 5 چھکے لگا کر 32 رنز اسکور کیے۔

09/08/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir