16/07/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" پاکستان کرکٹ بورڈ کا نسیم شاہ کو انگلینڈ کے " The Hundred " لیگ کے لئے این او سی دینے سے انکار کر دیا ، نسیم شاہ کو انجری سے بچانے کے لئے این او سی جاری نہیں کیا گیا " 👏😍
|
| |
15/07/2024
With ASports – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
15/07/2024
پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ 🗣
" اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بہترین کپتان شان مسعود ہیں ، پی سی بی کو بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹا کر شان مسعود کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانا چاہئیے " 😯
|
| |
|
15/07/2024
افغانستان کے آلراونڈر محمد نبی کا کہنا ہے کہ 🗣
" میں ون ڈے کرکٹ میں افغانستان کی نمائندگی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 تک اور ٹی20 کرکٹ میں ٹی20 ولڈکپ 2026 تک کرنا چاہتا ہوں ، اس سے پہلے میرا ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے " 👏😍
|
|
| |
15/07/2024
اینٹیگوا اینڈ بربودا فالکنز کا سی پی ایل 2024 کے لیے اسکواڈ 👏😍
پاکستان کے محمد عامر ، فخر زمان اور عماد وسیم بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں 💯🇵🇰❤️
| |
|
15/07/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم کا واحد کھلاڑی جس نے کبھی اپنی رینکنگ سنچری یا کپتانی کی لالچ نہیں کی جس نمبر پر بھی بیٹنگ کے لیے بھیجا اس نے بیٹنگ کی کبھی کسی کھلاڑی سے اختلاف نہیں رکھا ہمیشہ پاکستان کی عزت اور وقار کو ترجیح دی کبھی کسی منفی سرگرمی میں ملوث نہیں رہا یہی وہ وجوہات ہیں کہ فخر زمان پاکستان کی موجودہ ٹیم کا سب سے قابل اعتبار قابل بھروسہ اور قابل فخر کھلاڑی ہے ہر کرکٹ فین فخر زمان کی دل سے عزت کرتا ہے اور فخر زمان کی ناکامی پر اسے مکمل سپورٹ کرتا ہے کیونکہ فخر زمان نے کبھی پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آنے دی کیا آپ فخر زمان پاکستان ٹیم کا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں ❤️🔥
15/07/2024
🚨 آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا شیڈول: 👇
- پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل - 4 ستمبر : آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، دی گرینج، ایڈنبرا
- دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل - 6 ستمبر: آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، دی گرینج، ایڈنبرا
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل - 7 ستمبر: آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، دی گرینج، ایڈنبرا
آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا شیڈول: 👇
- پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل - 11 ستمبر: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، روز باؤل، ساؤتھمپٹن
- دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل - 13 ستمبر: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، صوفیہ گارڈنز، کارڈف
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل - 15 ستمبر: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر
I I I I I I
15/07/2024
لنکا پریمیئر لیگ
شاداب خان کی 4 رنز دیکر چار وکٹیں 🥰
مجھے لگتا ہے شاداب خان نے کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر لی ❤️❤️❤️
15/07/2024
محمد عامر 🗣️🗣️
"پاکستان ٹیم کو بین اسٹوکس جیسا کوئی کھلاڑی چاہیے ویراٹ کوہلی جیسا نہیں کیونکہ ویراٹ کوہلی جیسا کھلاڑی بابر اعظم ٹیم میں موجود ہے" 🥶😳🔥
15/07/2024
پاکستان کے ہارڈ ہٹنگ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کو دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان شاہین کا وائیٹ بال کا کپتان مقرر کیا گیا ہے 👏😍
|
|
14/07/2024
فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ 🗣
" ہمیں پاکستان کرکٹ ٹیم میں بین سٹوکس کی ضرورت ہے ، ویرات کوہلی کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے پاس بابر اعظم موجود ہے مگر ایک اچھا آلراونڈر موجود نہیں ہے " 👏😍
۔
۔
|
| |
| |
14/07/2024
پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ 🗣
" پاکستان کے کھلاڑیوں کو سرفراز احمد سے سیکھنا چاہئیے، سرفراز احمد نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد کسی کے خلاف بات نہیں کی بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت دی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی پرفارمنس کے بعد پاکستان ٹیم میں کم بیک کیا ، سرفراز احمد تمام نوجوان کھلاڑیوں کے لئے رول ماڈل ہیں " 👏😍
| |
|