Daily Times

Daily Times

Share

Always watch authentic news here

26/04/2026

امن صرف مولوی کے بیان یا جمعے کی تقریر سے نہیں بلکہ ریاست کے انصاف، حکومت کی ذمہ داری اور معاشرے کی اجتماعی بیداری سے قائم ہوتا ہے۔
علماء نے ہمیشہ امن، اصلاح اور حق کی آواز بلند کی ہے۔قربانیاں بھی دی ہیں اور آج بھی دے رہے ہیں۔
صرف الزام تراشی نہیں ہر فرد کو اپنے حصے کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔
مفتی وقار علی صاحب

26/04/2026

شیخ ادریس صاحب کے لیے ایک لفظ یا جملہ؟

11/04/2026

موجودہ وقت میں امن کا حسین منظر، کریڈٹ کس کو جاتا ہے کمینٹ میں ضرور لکھیں

08/04/2026

🏳️

08/04/2026

ایران ٹرمپ کو گھٹنوں پر لے آیا : عالمی تجزیہ نگار

02/04/2026
02/04/2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پیٹرول کی قیمت میں137روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان
پیٹرول کی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کرنے کا اعلان
ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹرکرنےکا اعلان
#

02/04/2026

پی ٹی آئ بمقابلہ جماعت اسلامی
دیر بالا میں کس کی کارکردگی آپ زیادہ مطمئن ہیں ؟

Photos from Daily Times's post 29/03/2026

پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی حملے میں ایک امریکی کمانڈ طیارہ (E-3 Sentry) تباہ ہو گیا ہے، جس کی جگہ نیا طیارہ لانے پر 1 ارب ڈالر سے زائد کی لاگت آئے گی۔ اس کے علاوہ، تین اسٹریٹوٹینکرز (Stratotankers) بھی تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں سے ہر ایک کی قیمت تقریباً 80 ملین ڈالر ہے۔
سعودی عرب میں بیس سے موصول ہونے والی نئی تصاویر میں ایک تباہ شدہ بوئنگ E-3 سینٹری کو دیکھا جا سکتا ہے، جس کا ڈھانچہ (fuselage) بری طرح جلا ہوا اور پھٹا ہوا ہے۔ نقصان کی نوعیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ طیارہ اب دوبارہ استعمال کے قابل نہیں رہا۔

28/03/2026

یمنی حوثیوں نے اسرائیل کی جانب میزائل فائر کر کے باقاعدہ جنگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address

Dir
0000