Cricket Today

Cricket Today

Share

یہ پیج کرکٹ اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کے لئے بنایا ہے.

04/05/2026

🏏 ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ لیویز نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📍 مقام: گراسی گراؤنڈ، طوطاکان
✨ خصوصی سرپرستی و نگرانی میں:
• ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرفاؤ
• سپورٹس آفیسر، سعید اختر
• صوبیدار میجر، نیک رحمان
💰 کل انعامی رقم: 2 لاکھ روپے
💸 انٹری فیس: 8500 روپے
📅 آغاز: ان شاءاللہ 20 مئی
📜 قوانین و ضوابط:
• پہلے راؤنڈ میں ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع فراہم کیا جائے گا
• ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
• ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا
• امپائر کا فیصلہ حتمی تصور ہوگا
• ٹورنامنٹ ٹیپ بال پر کھیلا جائے گا
• تمام میچز سیمنٹ وکٹ پر منعقد ہوں گے
• آج سے اپنا انٹری کنفرم کرے
📡 لائیو اسٹریمنگ:
تمام میچز صرف Totakan Cricket Club کے آفیشل پیج پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے
📞 رابطہ نمبر:
03449452008
03429294676
🤝 منتظمین:
District Administration Sports Office Malakand
& Totakan Cricket Club
🔥 آئیں! کرکٹ کے اس شاندار میلے کا حصہ بنیں اور اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں! 🔥
🏆 جذبہ، مقابلہ اور بہترین کھیل کا حسین امتزاج آپ کا منتظر ہے! 🏆

01/05/2026

Shot Yaar

01/05/2026

ڈیرہ مننہ آمیر حضرت

دیر لوئر دیر اپر، باجوڑ اور پوری ملاکنڈ ڈویژن کے پلیئرز کون پہچان دینے والے باہمت انسان حسیب اللہ ہمدرد کو ایک لاکھ فالورز مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنا محنت اس طرح جاری رکھے گا۔۔
لائیک تو بنتا ہے یار ❤️❤️❤️❤️

01/05/2026

Thank You so much Inam Bhaie

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉🏏

ہمارے بھائی حسیب اللہ ہمدرد فخری دیر Cricket Today فیس بک پیج کے ایڈمن کو
*1 لاکھ فالورز* کا سنگ میل عبور کرنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 💯✨

آپ کی محنت، لگن اور کرکٹ سے محبت نے آج یہ دن دکھایا ❤️
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے 🤲

بہت بہت مبارک ہو چیمپئن! 💪🔥

30/04/2026

Love You All❤️‍🩹💓🧺
Hussain Kharha Sayed Sadam Husien Farhad Ali

الحمداللہ
براڈکاسٹنگ کے دُنیا میں کئی نشیب و فراز دیکھے
کبھی لوگوں سے مایوس ہوا
تو کچھ دوست ایسے ملے جنہوں نے ہمت دی حوصلہ دیا اور پیار دیا
کئی بار سب کچھ ختم کرنے کے فیصلے کرتا رہا لیکن آپ دوستوں کی محبت نے یہاں تک پہنچایا
ایک لاکھ فالورز کچھ لوگ آسانی سے پورا کرتے ہیں لیکن یہاں یہ بہت مشکل ہوتی ہے
شکریہ ان دوستوں کا جن کی بدولت ہمارے پیج کے ایک لاکھ فالورز مکمل ہوگئے ہیں
تپتی ہوئی سورج تو کبھی بارش اور سردی میں لائیو کوریج کی
مجھے جو تھوڑی جان پہچان ملی ہے وہ کرکٹ کی وجہ سے ملی ہے-

🏏✨ الحمدللہ! 1 لاکھ فالورز مکمل ہوگئے! ✨🏏

آج Cricket Today فیملی 100K تک پہنچ گئی ہے 💯🔥
یہ کامیابی صرف ہماری نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کا نتیجہ ہے ❤️

ہر لائک 👍
ہر کمنٹ 💬
ہر شیئر 🔁
ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے 🙌

آپ لوگوں کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچے ہیں، اور انشاءاللہ مزید بہتر اور زبردست کرکٹ کنٹینٹ آپ کے لیے لاتے رہیں گے 🏏📸

💥 ابھی تو یہ شروعات ہے… اصل سفر ابھی باقی ہے!

🙏 دل کی گہرائیوں سے شکریہ ہر ایک فین کا

📢 کمنٹ میں ضرور بتائیں آپ کہاں سے ہمیں فالو کر رہے ہیں!

🏆
شکریہ سب دوستوں کا-

30/04/2026

Class 😳

30/04/2026

Alhamdulillah 🤍

Iftikhar Malik
Senior Inter District – Peshawar Region

Top All rounder farfomins of the Peshawar Region 335 runs 🏏 and 12 wicket

A proud moment built on hard work and consistency.

# @

Photos from Hasib Ullah Hamdard's post 19/04/2026

Love you Captana👑🥰

18/04/2026

Dagha jwand dy za😭😭😭😭

Photos from Cricket Today's post 18/04/2026

تیمرگرہ اڈہ چوکی پر تعینات پولیس اہلکار راحت شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح دس بجے الفارابی/ غوبانہ گراسی گراؤنڈ میں ادا کی جائی گی۔
دوست و احباب سے درخواست ہے کہ جنازے میں شرکت کریں۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

https://www.tiktok.com/@hamdardgrouph?_r=1&_d=eah3jel91116kg&sec

Address

Raheemabad Dir Lower KPK
Dir
0945