Malak Shah Islam

Malak Shah Islam

Share

This is my official page where I upload videos related to education, sports and entertainment.

Photos from Malak Shah Islam's post 15/05/2026

الحمد للّہ
میرہ/ماخئ جنازگاہ جو سلطان خیل کے تقریبا چار گاؤں پر مشتمل ایک بہت بڑی آبادی کا مشترکہ جنازگاہ ہے۔ اس کا انٹر لاک اور( چھت) شلٹر جو اہلیان غلاقہ کا دیرینہ مطالبہ تھا اور جس کا وعدہ 2022 میں کیا گیا تھا ۔آج صاحبزادہ صبغت اللہ نے مرحلہ وار (پہلے انٹر لاک۔۔۔اب شلٹر) اپنا وعدہ پورا کیا۔۔
شکریہ۔۔۔۔ Sahibzada Sibghatullah

13/05/2026

Duaa 🤲🤲🤲

13/05/2026

وہ خالق ہے وہ مالک ہے

13/05/2026

GHS SS Khail

06/05/2026

افسوسناک خبر
واڑی ڈوگرام سے تعلق رکھنے والا جوان سالہ ملک اجمل خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات سہ پہر تین بجے ڈوگرام میں ادا کی جائے گی مرحوم ملک فیض محمد خان عرف ڈوگرام ملک کے فرزند ۔قومی مشر ملک محرم خان عرف بابا کا بھتیجا جبکہ سابق ایم پی اے ملک بہرام خان ۔سابق ایم پی اے ملک حیات خان اور ملک حضرت بلال کے چچا ذاد بھائی تھے

30/04/2026

خدایا د دی سیمی نہ د دین چینی روانی کڑی

29/04/2026

اس دشت سے بہتر ہے نہ دہلی نہ بخارا

28/04/2026

(ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت)
"بیٹے زندگی میں تین باتوں پر ہمیشہ عمل کرنا ۔
پہلا، بہترین کھانا تناول فرمانا،
دوسرا، بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا، بہترین گھر میں رہنا۔۔۔۔
بیٹے نے کہا کہ، "ہم تو غریب لوگ ہیں، یہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو حکیم نے کہا،
"اگر تم صرف بھوک کے وقت کھانا کھاؤگے تو وہ بہترین کھانا ہوگا۔
اگر تم خوب محنت کرو اور تھک ہار کر سوؤگے تو تمہارا بستر بہترین ہوگا۔۔۔
اگر تم لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو تم ان کے دل میں گھر کر جاؤ گے
اور یوں بہترین گھر میں رہوگے

23/04/2026

د یعقوب او زما ھاغہ یو خدائے دے

20/04/2026

Haar awr Jeet

18/04/2026

Beauty of Pakistan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir