Cricyes

Cricyes

Share

ye page serf cricket loverke liye hai

Photos from Cricyes's post 12/11/2022

Melbourne 😍❤️👌

12/11/2022

میلبورن میں اس وقت بارش ہے کل صبح بارش کا امکان ہے میچ کے دوران کم ہے لیکن کل اور پرسوں بارش کا امکان 95 فیصد ہے اگر سوموار والے دن بارش نہ ہوئی تو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے فائنل میچ شروع ہوگا آئی سی سی نے ایکسٹرا تین سے چار گھنٹے دییے ہیں لیکن اللہ کی مرضی اللہ جو چاہے گا وہی ہوگا۔

23/10/2022

Rules of No-Ball, according to BBC. That was NOT a no-ball. The following ball shouldn't have been a free hit. Poor umpiring cost Pakistan the match.

23/10/2022

I still love this team from the core of my heart , win , lose or tie , PCT fan till I die 💚

15/10/2022

بابر اعظم ٹرافی کے بہت ہی قریب ہیں ۔ اورتیرہ نومبر کو ہاتھ میں ہو گی گڈ لک ٹیم پاکستان 🇵🇰❤️

03/10/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹرائی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ھو گئ ۔نہ جیت کا جشن منا سکے اور نہ ہی سوگ ۔
‏ٹیم پہلے دبئی پھر سڈنی وہاں سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے گی.

22/09/2022

✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اک بار پھر ثابت کیا کہ اس وقت دنیا کی نمبر1 اوپینگ جوڑی ہے
کیا کمال کی بیٹنگ پرفارمنس اپنا ہی ریکارڈ توڑا کسی بھی وقت میں سب سے بڑی پاٹنرشپ کا 197 رنز کا اور 203 کا نیو ورلڈ ریکارڈ قائم کیا

ویلڈن شیروں اللہ ایسے ہی عزت اور کامیابی دے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

21/09/2022

Mohammad Rizwan becomes the joint-fastest to score 2️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ T20I runs with Babar Azam 👏🇵🇰

16/09/2022

Here's your 🇱🇰 squad for the ICC Men's T20 World Cup! ⬇️👀

15/09/2022

England Cricket team reached Pakistan after 17 years, Landed in Karachi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir