Lawari Badsha Cricket Club Qulandi Bala

Lawari Badsha Cricket Club Qulandi Bala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lawari Badsha Cricket Club Qulandi Bala, Sports Team, Qulandi Bala Dir, Dir.

09/05/2026

دیر سپورٹس کمپلیکس
لواری بادشاہ اور دیر سپر کینگ کے درمیان دیر سپورٹس کمپلیکس میں 18 اوورز کا میچ کھیلا گیا

لواری بادشاہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں 160 رنز بنایا

سلیمان شاہ نے 13 گیندوں پر 15 رنز بنایا
قاری ریاض نے 17 گیندوں پر 32 رنز بنایا
جبکہ اسناد نے 17 گیندوں پر 51 رنز بنایا
لواری بادشاہ نے میچ 32 رنز سے جیتا
ویلڈن
بوائز

27/07/2025

🏆 لواری کنگ کنگ کی ناقابل یقین فتح! 🏏🔥
اسپارٹن کے خلاف فائنل میچ میں تاریخ رقم کی گئی — لواری کنگ چیمپئن ہیں! 👑
خوش قسمت اور قابل فخر کپتان وحید کی قیادت میں ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
میچ کے ہیروز کے لیے چیخیں: عتیق اللہ اور حسنین مرزا — آج واقعی نہ رکنے والا! 💥💪

لواری کے پرستاروں کے لیے قابل فخر لمحہ — ، جیت کا مستحق! 💚

07/10/2024

لواری کنگز کرکٹ کلب کو ڈی ایس ایل 2024 جیتنے پر بہت بہت مبارک ہوں

Photos from Lawari Badsha Cricket Club Qulandi Bala's post 17/08/2024

آج دیر سپر لیگ جونئیر کے دوسری میچ میں وقار بیلڈر نےسیراٹی سپر کنگ کو 3 وکٹ سے شکست دی۔

آج کے میچ کے اپڈیٹس۔
سیراٹی سپر کنگ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 147 رنز کا ٹارکٹ دیا جس میں بخت عالم ۔اسحاق اورباسط نے اچھی بلے بازی کی۔
جواب میں مخالف ٹیم وقار بیلڈر نے 17 over میں ٹارگٹ پورا کیا۔جس میں صیاب 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
صیاب کو آل راؤنڈ پرفارمنس کے بدولت مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔

09/10/2023

Alhamdulillah
DCA Cricket tournament main Aaj lawari badshah cricket team dusri Jeet hasil Ki
well played Guys ...

26/08/2023

. Cricket Club Squad for upcoming Dir T20 Hard Ball Junior League

15/07/2023

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئیر کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دیر بالا کے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا,,,
تاہم اس اسکواڈ میں Lawari kings کرکٹ کلب کا سٹار اور دیر کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلینٹڈ لیفٹ آرم فاسٹ باولر عتیق اللہ کا نام حیران کن طور پر شامل نہیں ہے جوکہ اس نوجوان کرکٹر کے ساتھ ساتھ دیر کرکٹ کی بھی بدنصیبی ہے۔
بعض کھلاڑی پیدائشی کھلاڑی ہوتے ہیں کھیل ان کے رگوں میں بسا ہوتا ہے وہ جنون کے حد تک کھیل سے عشق کرتا ہے بلکہ اگر ایسا بولا جائے کہ کھیل اس کھلاڑی سے عشق کرتا ہے تو بےجا نہ ہوگا۔۔۔
دیر کے علاقے بیلنزی سے تعلق رکھنے والا عتیق اللہ بھی ایسا ہی باصلاحیت کرکٹر ہے,,,ٹیلنٹ کی تو ٱس میں کوئی کمی ہی نہیں,,,وہ ایک میچ وننگ پلیر ہے باولنگ کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین بلے باز بھی ہے,,, ٱن کے ٹیلنٹ ہو بیان کرنے کیلئے شاید وہ الفاظ نہیں مل رہے جو بیان کیا جاسکے۔
آنہوں نے ٹرائلز میں بھی بہترین پرفارمنس پیش کیا تھا تاہم ٱن کو ٹیم میں شامل نہ کرنا اس نوجوان کھلاڑی کے کرئیر کو تباہ و برباد کرنا ہے کیونکہ وہ کرکٹ سے عشق کرتا ہے کرکٹ ہی ٱس کو جنون اور زندگی ہے۔ حالانکہ اس ٹیم میں شامل کیے گیے کچھ کھلاڑیوں سے عتیق اللہ ہزارہا درجے بہترین چوائس ہے تاہم کوٹہ اسسٹم اور اجاراداری اسسٹم دیر کرکٹ سے اب تک نہیں نکلا۔
جن جن کا ہاتھ عتیق اللہ کو شامل نہ کرنے میں ہے وہ سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
انصاف کی سزا تو ایک اعزاز ہے مگر
پہلے تو بتا دیجیئے میری خطا مجھے۔
Stand with you dear Atiq prince....

23/06/2023

دوسرا آمن سپورٹس فیسٹیول میں جونیئر راونڈ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا تھا دیر بالا کے جتنے بھی جونیئر کلبز ہے تمام نے چیف آرگنائزر اسحاق البدری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ جو وعدے اسحاق نے کئے تھے جونیئر کے ساتھ وہ بخوبی پورا کئے ہے سینئر راونڈ میں چند سینئر ایسے ٹیمیں ہیں جوکہ فیسٹیول کو ناکام بنانا چاہتے ہیں قسم قسم کے الزامات فیسٹیول کے اوپر اور آرگانئزر اسحاق البدری کے اوپر لگاتے ہیں جوکہ ناقابل برداشت ہے ٹورنمنٹ میں تاخیر کی بہت سی وجوہات ہے حال ہی میں بارشوں اور گریڈ ٹو کے میچیز مختلف قسم کے پریکٹس میچیز جوکہ اکیڈمیز کے درمیان ہوئے تھے جس کے وجہ سے ٹورنمنٹ تھوڑا سا لمبا ہوا جونیئر راونڈ میں جتنے بھی جونیئر ٹیموں نے حصہ لیا تھا وہ تمام کے تمام آرگنائزر اسحاق البدری کے شانہ بشانہ کھڑے ہے اور ہر لحاظ سے فیسٹیول سے اور اسحاق سے مطمئن ہے ۔ لہذا جو سینئر ٹیمیں یا چند کھلاڑی فیسٹیول کو اور خاص کر دیر کے نام کو بدنام کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا قبلہ درست کرے اور اسحاق اور ان کے پوری منیجمینٹ کو سپورٹ کریں شکریہ

21/03/2023

Dir super league junior
Waqar builder builder become the champion team of the tournament after beating dir eagle
Abrar played well and made 60 runz while izaz bowled well and took 4 wickets and Play an important role in the victory
Congratulations

20/03/2023

Tomorrow is a big day for cricket fans
Waqar builder will face Dir eagle in the final match of Junior super league which will held at Dir sports complex
Make sure your attendance and never forget to support us....
Thanks😊

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Qulandi Bala Dir
Dir
DIRUPPER