03/05/2026
صائم ایوب کی اپنی بہن کے ساتھ پکچر ۔۔۔!!!
کچھ لوگ اسے صائم ایوب کی اہلیہ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بیانی ہے
صائم ایوب کی ابھی شادی نہیں ہوئی
sportsmanship
03/05/2026
صائم ایوب کی اپنی بہن کے ساتھ پکچر ۔۔۔!!!
کچھ لوگ اسے صائم ایوب کی اہلیہ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بیانی ہے
صائم ایوب کی ابھی شادی نہیں ہوئی
03/05/2026
Legendary cricketer Babar Azam scores tonight
03/05/2026
🏟️🔥 قذافی اسٹیڈیم لاہور — الیکٹرک ایٹماسفیئر!
فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے! ⚡🏏
📸 تصویر میں واضح ہے کہ شائقین کا سمندر اُمڈ آیا ہے اور ماحول مکمل طور پر الیکٹرک ہو چکا ہے! 💥
🔥 ہر طرف شور، جذبہ اور کرکٹ کا جنون — یہی ہے پی ایس ایل کا اصل رنگ! 🏆🏏
Who will emerge victorious in HBL PSL 2026?
12/10/2025
Babar Azam become the first Asian Batter to score 3000 WTC Runs 🔥🇵🇰👑🏏💚
30/09/2025
ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں چند تبدیلیاں متوقع فخر زمان امام الحق اور شاداب خان کی واپسی جبکہ صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیے جانے کا امکان
Pak vs India first innings highlights
22/07/2025
ٹیم کی مجبوری ۔۔
بابر اور رضوان ضروری 🤷🤷🤷
22/07/2025
بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے میچ 8 رنز سے شکست دے کر پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی 👏🔥🖤
17/02/2025
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب تک صرف سات ہندوستانی صحافیوں کے ویزے منظور کیے ہیں ۔
جس کو بھی ویزا نہیں ملا ہے، براہ کرم امید نہ ہاریں اور دبئی میں چیمپئنز ٹرافی سے لطف اندوز ہوں۔ 😅
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
17/02/2025
آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ بالآخر پاکستان پہنچ گیا
۔