04/09/2026
**"میدان میں محنت کرنے والے کھلاڑی کو موقع نہ دینا صرف ناانصافی نہیں، اُس کی محنت کے ساتھ غداری ہے۔ جو ٹیلنٹ اپنی صلاحیت ثابت کرنے کو ترس جائے، وہاں مسئلہ کھلاڑی میں نہیں، فیصلہ کرنے والوں کی نیت میں ہوتا ہے۔" ⚽💔
ٹیلنٹ کو دبایا نہیں، موقع دیا جاتا ہے۔