30/12/2025
سالانه جلسۂ دستار بندی
مدرسه نور القرآن للبنین والبنات کمرٹال
تمام اہلِ ایمان کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے-
یہ محفل ان خوش نصیب طلباء و طالبات کی اعزاز میں منعقد کی جا رہی ہے جنہوں نے ختم بخآری و ترجمة القرآن کی منازل طے کیں۔
مہمان خصوصی:
شیخ القرآن والحدیث مولانا احسان الله خالص صاحب
خصوصی خطاب:
شیخ القرآن والحدیث مولانا حکیم الله صاحب
نعت خواں:
الیاس رّبانی صاحب
📅 03 جنوری 2026
🕘 بروز ہفته، صبح 8 بجے
آئیے دین کے سپاہیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے، اور اس نورانی اجتماع سے فیض حاصل کیجیے۔
12/12/2025
ماشاءالله
بہت بہت مبارک ہوں ..!! 💐🙏🏻
11/12/2025
11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن۔۔۔ 🏔
Kamar Tall Gulluna کمرٹال گلونه
18/10/2025
اللّٰہ تعالیٰ میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوںگے -
آمین 🤲
16/09/2025
وادی کمرٹال/ مسٹر حماد الله نے ملاکنڈ یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں ایم فل (M. Phil) کا کامیاب دفاع کرکے مکمل کرلیاـ
یہ علمی سنگ میل قابل فخر ہے ..!!
ایم فل کی کامیابی دفاع پر مسٹر حماد الله کو مبارکباد پیش کرتے ہے-
#
Kamar Tall Gulluna کمرٹال گلونه
16/09/2025
د مرګ اعلان به اوشي-- جنازہ به اوشي- قبر ته به يي په منډي منډي یوسي- خخ به مو کړي-کلي علاقه کي به دري3 ورځي غم وي- کور خلک به تقريباً چاليس40 ورځي یادوي- بیا به د ھغوي نه ھم ھیر شي-
دھغه حقیقت دي رور 💔😭
11/09/2025
مبارک ہو 💐💓
ہر دلعزیز شخصیت ڈرائیور عمران اللّٰہ صاحب کو ویلج کونسل کمرٹال کی زکواۃ کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں-
خدائی خدمت گار عمران اللّٰہ صاحب جو کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ہمیشہ خدمت میں پیش پیش ــ آب ویلج کونسل کمرٹال ذکواۃ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونا یقیناً عوامی اعتماد کا ثبوت ہے-
اللّٰہ کرے عوام کی خدمت میں آپ ہمیشہ آگے رہیں
Kamar Tall Gulluna کمرٹال گلونه
28/08/2025
کنگز کالج تیمرگرہ سکالرشپ ٹیسٹ 💓🙌
اس شاندار کامیابی پر گورنمنٹ ہائی سکول واتنگے کے پرنسپل جناب مصباح الرحمان صاحب اساتذہ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی محنت، رہنمائی اور دعاؤں کا یہ نتیجہ ہے-
ساتھ ہی کنگز کالج تیمرگرہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اسکالرشپ ٹیسٹ کے ذریعے باصلاحیت طلباء کو آگے لانے کا موقع دیا، اور ٹاپ پوزیشن پر لیپ ٹاپ دے کر اُن کی حوصلہ افزائی کی-
17/08/2025
کمرٹال سپر لیگ کا دوسرا نام حاجی آباد ٹائیگرز کو
واعظ اللّٰه شہید سپر لیگ سیزن 6 کے فائنل میں شاندار فتح کے ساتھ چوتھی بار چیمپئن بننے پر دل سے مبارکباد خصوصا آنر داؤد فیصل درانی اور کیپٹن شعیب خان وردگ کو جنہوں نے پہلی ہی باری میں ٹیم کو چمپئن بنا کر ثابت کیا
کہ وہ ایک باصلاحیت کپتان اور کامیاب آنر ہے🙌💓
🔥بہت بہت مبارک ہو ٹائیگر..!! 🐯🏆
🏏
Champions 🏆 Haji Abad Tigers 🐯🔥
14/08/2025
کل رات لاجبوک میں پولیس چوکی پر حملہ کانسٹیبل ثناء اللّٰه شہید ہوگیے 💔 😭
وطن عزیز کو 14 اگست مبارک ہو