Tigers Cricket Club Samarbagh

Tigers Cricket Club Samarbagh

Share

🏏Welcome To Tigers Cricket Club 🏏

07/08/2025

ٹائیگرز کرکٹ کلب کے مایہ ناز اوپنر بیٹسمین طلحہ حیات لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی بیس رکنی سکواڈ میں منتخب۔۔۔۔
اہل جندول کو اور طلحہ حیات کی فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
❣️❣️❣️❣️❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️🔥🔥🔥🔥

Photos from Tigers Cricket Club Samarbagh's post 13/06/2025

تیز گیند باز فخر جندول آیاز شاہ نے شالیمار کرکٹ کلب سے ناطہ تھوڑ کر
آخ باقاعدہ طور پر ٹائیگر کرکٹ کلب میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
ویلکم ٹو ٹائیگرز فیملی ❣️❣️❣️❣️

Photos from Tigers Cricket Club Samarbagh's post 22/04/2025

پاکستان چیلنج کپ میں آج پھر ٹائیگر کرکٹ کلب کے مایہ ناز اوپنر بیٹسمین عبدالرحمن نے دھواں دھار اننگز کھیل کر 24 چوکوں اور 4 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 121 گیندوں پر 145 رنز بنائے۔
ٹوٹل 4 اننگز میں اب تک 80 پلس ایوریج اور 130 پلس سٹرائک سے 400 پلس رنز بنائے ہیں۔
شاندار مستقبل کیلئے دعاگو۔۔۔۔۔

14/01/2025

ٹائگر کرکٹ کلب کیلئے ایک اور اعزاز🔥🔥
طلحہ حیات دوبئ تھنڈر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں منتخب۔
اللہ سے دعا ہیں کہ آپ کو اسی طرح زندگی کی ہر موڑ پہ کامیابیاں عطآ کریں۔ آمین 🧡💛❤

10/11/2024

ٹائگرز کیلئے ایک اور اعزاز۔۔❤❤❤❤❤
پچھلے ہفتے آمان شاہ نے ثمرباغ کراس سنگل وکٹ جیتا تھا اور آج مرتضیٰ لیفٹی اور ساحل خان نے کامبٹ میں کراس سنگل وکٹ جیت لیا..🔥🔥🔥🔥🔥🔥
مبارک ہو ڈئیرز۔۔🏏🏏🏏🏏🏏🏏

Photos from Tigers Cricket Club Samarbagh's post 10/11/2024

ٹائیگر کرکٹ کلب کے لئے ایک اور اعزاز 🔥
لقمان کامبٹ نے باقاعدہ طور ٹائیگر کرکٹ کلب کو جائین کر لیا👍
ٹائیگر کرکٹ کے موسٹ سینیر پلیئر عثمان علی نےلقمان کو کیپ پہنایا❤
ویلکم ٹو ٹائیگر کرکٹ فیملی

15/06/2024

Little Prince ❤

15/06/2024

Our Proud Our Stars ⭐⭐

06/02/2024

🏏🏏🏏80رنز ناٹ آؤٹ بناکر مہمان خصوصی کے ھاتھوں سے پلئر آف دی میچ کا ایوارڈ لیتے ہوئے❤❤❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Lower Dir Samarbagh
Dir
18600