Wari volley ball team

Call Contact the business

Wari volley ball team only for volley ball

حامد یزمان سیٹر, کاشف نوید سیٹر ,  مصور ڈاجر
02/09/2026

حامد یزمان سیٹر, کاشف نوید سیٹر , مصور ڈاجر

Welcome back waseem afridi  *"وسیم افریدی  کو کون جانتا ہے؟"*
01/09/2026

Welcome back waseem afridi
*"وسیم افریدی کو کون جانتا ہے؟"*

01/09/2026
your favrt team Dir club vs Ayan club
31/08/2026

your favrt team Dir club vs Ayan club

30/08/2026

دور حاضر میں دیر اور سوات والی بال کا وہ کونسا پلیئر ہے جو اکیلا میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے ؟ اس کو مینشن کریں ❤️

30/08/2026

Japanies

مین اپ دی میچ حماس لفٹی اتنے سارے فتوحات اور اعزازات کے باوجود ایک عاجز مزاج شخصیت اور قانع پلیر // حماس لفٹی نے کنگ برھ...
29/08/2026

مین اپ دی میچ حماس لفٹی اتنے سارے فتوحات اور اعزازات کے باوجود ایک عاجز مزاج شخصیت اور قانع پلیر // حماس لفٹی نے کنگ برھان کی طرح گیم کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق کامثال قائم کر کے تاریخ رقم کی -اسکا کردار مدتوں تک والی بال کی تاریخ میں سنہری الفاظ سے لکھی جائے گی--ریکارڈ تو بنتے ہیں ٹوٹنے کے لیے--لیکن جو شخص دلوں میں اترتا حے اور لوگوں کے دلوں میں جگہ پیدا کرتا ہے دنیا کی کوئی طاقت انہیں شکسٹ نہیں دے سکتا-حماس لفٹی نی کبھی بھی اچھا شاٹ کھیلکر کسی مخالف پلیر یا ٹیم پر گستاخانہ پوز نہیں بنایا اور نہ غیر اخلاقی حرکت کی-نہ کھبی حماس لفٹی نے ایمپائر کے ساتھ بد تمیزی کی-
ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتا ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

چیمپین  چیمپین چیمپین حنیف کلب اضا خیل   شہزاد سیٹر،عمیر،حزیفہ،طلحہ،حماس،نکاش،مصطفی،اظہربڈھنی،عابد جونئر ااٹھواں آل پاکس...
28/08/2026

چیمپین چیمپین چیمپین
حنیف کلب اضا خیل
شہزاد سیٹر،عمیر،حزیفہ،
طلحہ،حماس،نکاش،مصطفی،اظہربڈھنی،عابد جونئر
ااٹھواں آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ ڈاگبسود نوشہرہ

28/08/2026

Nasar lifty

Address

Wari Payeen
Dir

Telephone

+923049978855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wari volley ball team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wari volley ball team:

Shortcuts

Share

Category