07/04/2026
Sir g 🥰👏👏👏
𝐏𝐫𝐞-𝐂𝐨𝐧𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩 – 𝐍𝐇𝐑𝐂 𝟐𝟎𝟐𝟔
The Peshawar Institute of Cardiology (MTI) is pleased to share that Mr. Afsar Dad, Director Nursing, will be participating as a Keynote Speaker at the 3rd National Health Research Conference.
This workshop aims to enhance clinical expertise, promote evidence-based nursing practices, and improve patient outcomes in cardiac care.
Date: Wednesday, April 08, 2026
Time: 10:00 AM
Venue: Auditorium, Peshawar Institute of Cardiology (PIC), Hayatabad Phase 5
12/03/2026
Writing
آج دل انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہے۔ کل ہمارے عزیز دوست حضرت شاہ فرسٹ کلاس کرکٹر ایک انتہائی افسوسناک حادثے سے گزرے ہیں۔ موٹر سائیکل حادثے میں ان کی معصوم اور پیاری چھوٹی بیٹی ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئی۔ یہ خبر سن کر دل دکھ اور صدمے سے بھر گیا ہے۔
بچوں کی جدائی ایسا دکھ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو صحت کاملہ نصیب کرے۔ اللہ تعالیٰ کسی بھی والدین کو اپنی اولاد کا غم نہ دکھائے۔ حضرت شاہ اور ان کے اہلِ خانہ اس وقت جس کرب اور صبر آزما لمحوں سے گزر رہے ہیں، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔
سب دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہے ۔
اللہ تعالیٰ اس ننھی فرشتہ صفت بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور اسے اپنے والدین کے لیے جنت میں شفاعت کا ذریعہ بنائے آمین ۔ copy
#إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔